بھارت کا غیرمحفوظ ایٹمی پروگرام،4 سال میں 11 سائنسدان غیر طبعی مو ت کا شکار،بھارت کے تابکاری مواد کے تشویشناک اخراج نے خطے میں خطرے کا الارم بجاکرعالمی دنیا کو متوجہ کرلیا
پیر 9 نومبر 2015 09:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9نومبر۔2015ء) بھارت کا غیر محفوظ ایٹمی پروگرام 2009-13سے چار سال کے دوران 11ایٹمی سائنسدان غیر طبعی مو ت کا شکار ہوگئے ،لیباٹریوں اور ریسریچ سینٹر زمیں کام کرنے والے 8سائنسدان اور انجینئر زدھماکے ،خود کو پھندا لگانے سمیت سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے ،بھارت کے تابکاری مواد کے تشویشناک اخراج نے خطے میں خطرے کا الارم بجاکرعالمی دنیا کو متوجہ کرلیا ہے ۔
نیوکلےئر پاور کارپویشن کے تین سائنسدان نہایت پراسرا حالات میں موت کا شکارہوئے 2010ء میں بی اے آرسی ترومبے میں تعینات سی گروپ کے دوسائنسدانوں کی لاشیں ان کے گھروں سے لٹکی ہوئی پائی گئیں جبکہ اسی گریڈ کا ایک اور سائنسدان جو روات بھاٹا میں متعین تھا 2012ء میں اس کی لاش اس کے گھر سے ملی ۔(جاری ہے)
بی اے آرسی کے ایک کیس میں پولیس طویل علالت کے باعث خودکشی قرار دیتے ہوئے کیس بندکردیا جبکہ باقی کیس تاحال زیر تفتیش ہے ۔
خبر رساں ادارے کو حاصل ہونے والے ریکارڈ کے مطابق 2010ء میں ترومبے میں بی اے آر سی کی کیمسٹری لیب میں دو ریسریچ فیلوز آتشزدگی کے باعث ہلاک ہوئے ۔ممبئی میں ایک ایف گریڈ کے سائنسدان کو گھر میں قتل کردیاگیا جس پر شک ظاہر کیا گیا کہ اسے گلا گھونٹ کر ماراگیا لیکن تاحال ملزم نہیں پکڑ اگیاہے ۔ آر آر سی اے ٹی کے ایک ڈی گریڈ سائنسدان کی موت کو خودکشی قرار دیتے ہوئے پولیس نے کیس بندکردیا ہے ۔ 2013ء میں کلپاکام میں ایک اور سائنسدان نے سمندر میں کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا کیس تاحال زیر تفتیش ہے ۔ ممبئی میں ایک اور سائنسدان نے خود کو پھندا لگاکر خودکشی کرلی جبکہ پولیس نے اسے بھی ذاتی وجوہات کی بناء پر خودکشی کا اقدام قرار دیااس کے بعد ایک او رسائنسدان نے دریا میں چھلانگ لگا دی وہ کیس بھی زیر تفتیش ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 9 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
پریکٹس میچ ، پاکستان نے نیپال کو 121 رنز سے شکست دیدی ، 327 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپالی ٹیم 205 رنز بناسکی،پاکستان کی طرف سے اظہر علی 73، شعیب ملک 63 اور محمد حفیظ 49 رنز کیساتھ نمایاں رہے
-
لوئر دیر: بیکری کے گودام میں آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق ، آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ، جاں بحق مزدوروں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، پو لیس
-
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی،کئی معروف شخصیات نے ان کی جماعت میں شمولیت سے معذرت کر لی۔ 13 ہزار دعوت ناموں میں صرف 40 سے 55 شخصیات نے مشروط شمولیت پر آمادگی ... مزید
-
ایف بی آر نے اداکارہ میرا کی آمدنی اور خرچ بارے تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کر دیں
-
کراچی ،موبائل مارکیٹ میں رینجرز اور کسٹم حکام کا آپریشن کروڑوں کے اسمگل موبائل برآمد، کارروائی کے دوران مقامی تاجروں کی جانب سے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش رینجرز اہلکاروں نے ناکام بنادی
-
وزیراعلیٰ کی بغیر پروٹوکول بھاگڑیاں گاوٴں عرفان علی مرحوم کے گھرآمد،سوگوارخاندان کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے
-
خیبر پختونخوا کی جیلوں میں میٹرک سے ایم اے تک کے امتحانات دینے والے قیدیوں سے فیس معاف کے لئے اقدامات شروع
-
خیبر پختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ڈاکٹروں کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر محکمہ قانون سے رائے طلب
-
پنجاب میں جانورپالنے والوں کے لئے امداد کا اعلان،کسان کو تقریباً پانچ سو روپے یومیہ بچت کا منصوبہ شروع
-
دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراؤں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملنا شروع ہو گئیں ،راولپنڈی نیشنل کالج آف آرٹس میں خواجہ سر آفس اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کر رہا ہے ، ڈائریکٹر ندیم عمر تارڑ ... مزید
-
گورنر مکہ کی غسل کعبہ کی تقریب میں شرکت،مقام ابراہیم کو بھی معطر شدہ آب زم زم سے غسل دیا گیا
-
روسی صدر کے وزیر امریکہ میں پر اسرار طو ر پر ہلاک
-
چین کی جانب سے مصنوعی جزیروں کی تعمیر سے خطے میں تنازع جنم لے سکتا ہے،امریکا
-
مودی کو حکومت میں رکھنا بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے مترادف ہے، لالو پرساد،بہار میں شکست کے مودی کو استعفیٰ دے کر گجرات چلے جانا چاہیئے، اب منفی سیاسیت نہیں چلے گی،میڈیا سے بات چیت
-
بہارمیں غروراور گھمنڈ کی ہار ، سچائی اور بھائی چارے کی جیت ہوئی ، راہول گاندھی،بی جے پی کی شکست نے ثابت کیا نفرت کی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں ،اروند کیجروال
-
برطانیہ نے روس کو ایبولا وائرس اور دہشتگردی سے بھی زیادہ خطرناک قراردیدیا
-
بھارت کا غیرمحفوظ ایٹمی پروگرام،4 سال میں 11 سائنسدان غیر طبعی مو ت کا شکار،بھارت کے تابکاری مواد کے تشویشناک اخراج نے خطے میں خطرے کا الارم بجاکرعالمی دنیا کو متوجہ کرلیا
-
سپیکرقومی اسمبلی کا انتخا ب آج ہو گا ، سردار ایاز صادق ، جی جی جمال اور پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ،سردارایاز صادق کو 292سے زائد اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل، جی جی جمال ایاز ... مزید
-
ریحام بیڈروم میں عمران کے پالتوکتوں کے آنیکی مخالف تھیں ،برطانوی اخبار کا دعویٰ ، ریحام نے عمران خان کی زندگی دوزخ بنادی تھی،کتوں کو گھرسے باہرکمرے میں منتقل کرنے پرعمران خان کوشدید ناگواری تھی۔ ... مزید
-
جنرل راحیل شریف 15سے20نومبر تک امریکہ کا دورہ ، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
-
حکومت کا محصولات کا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کیلئے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کافیصلہ
-
پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک2015، نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا سرکریک ایریا میں تعینات پاک بحریہ کے دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے سر کریک ایریا کا دورہ
-
ہمارے درمیان ایک دوسرے کے فکروسوچ کوبرداشت کرنے کی اشدضرورت ہے،رضاربانی ،پاکستان آج تاریخی موڑپرکھڑاہے جہاں سے تمام راستوں کے علاوہ صرف ایک ہی نجات کا جمہوری راستہ باقی ہے جوملک کی استحکام اوربقاء ... مزید
-
کالعدم تنظیموں کے داعش سے مبینہ روابط،نگرانی سخت،کوریج پر پابندی،اقوام متحدہ کی طرف سے مزید 12تنظیموں پر پابندی کے احکامات کے بعد کالعدم تنظیموں کی تعداد 60سے بڑھ کر72ہو گئی،سی آئی ڈی سندھ نے 13کالعدم ... مزید
-
بدعنوانی،اقرباپروری،بدانتظامی،تحریک انصاف نے حکومت کی اڑھائی سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر تیار کر لیا،لوڈشیڈنگ جاری،برآمدات میں کمی،محصولات اہداف سے کم، بڑے منصوبوں میں عدم شفافیت،لاگت میں بے ... مزید
-
بنکوں کو 10 ارب روپے غیر قانونی ادا کرنے پر سیکرٹری خزانہ پنجاب تبدیل ، اعلی پیمانے پر انکوائری شروع
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا سامان بنی گلہ سے منتقل کردیا گیا ، ریحام کے بھانجے یوسف خان سامان لے گئے
-
حکومتی دعووٴں کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرض بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے تک پہنچ گیا ،وزارت پانی و بجلی نے سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کے لیے بجلی کے بلوں پرمزیدٹیکس لگانے کی حکمت تیارکرلی، اس مقصد کے ... مزید
-
بھارت اور بنگلہ دیش پر پاکستان کے واجبات14ارب روپے تک پہنچ گئے ،بھارت پاکستان کے 5ارب 45کروڑ روپے ، بنگلہ دیش 8ارب 56کروڑ روپے کا مقروض ،تقسیم ہند کے وقت پاکستان کے حصے میں آنے والے مالی اثاثوں، زیر ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.