ز یبسٹ یو نیو ر سٹی کی طالبات نے کرا چی کے شہر یوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچا نے کا طر یقہ ا یجا د کرلیا

بدھ 18 نومبر 2015 09:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18نومبر۔2015ء) زیبسٹ یو نیو ر سٹی کی طالبات نے کرا چی کے شہر یوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچا نے کا طر یقہ ا یجا د کر لیا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی زیبسٹ یو نیور سٹی کے بی بی اے تھر ڈ ائیر کی طالبہ عائشہ جمیل کی قیادت میں 6ر کنی طلبہ و طا لبا ت ثنا ء ،سمر،معیز،کا ظم اور ابرا ہم کا گروپ 20نو مبر بروز جمعہ3بجے سے رات9بجے تک یونیورسٹی میں آئس کیفے امتحان کرا ئے گا اور آگا ہی د ے گا کہ کرا چی کے گرم تر ین موسم کو کس طر ح انجوا ئے کیا جا سکتا ہے اور آئس کیفے کیا ہے