کراچی ،عا لمی صرافہ ما ر کیٹ میں سو نے کی قیمت گھٹ گئی ،ملکی ا فہ ما ر کیٹوں میں سو نا مہنگا ہو گیا

جمعرات 17 دسمبر 2015 09:30

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2015ء) عا لمی صرا فہ ما ر کیٹ میں سو نے کی فی او نس قیمت گھٹ گئی جبکہ ملکی صر ا فہ ما ر کیٹوں میں سو نا مہنگا ہو گیا ۔بدھ کو عا لمی صرا فہ ما ر کیٹ میں 2ڈا لر کی کمی سے سو نے کی فی او نس قیمت 1062ڈا لر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آ ل پا کستان سپر یم کو نسل جیو لرز ایسو سی ایشن کی ر پو رٹ کے مطا بق بدھ کو ملکی صر افہ ما ر کیٹوں میں ایک تو لہ سو نا 50رو پے مہنگا ہو گیا جس کے بعد کرا چی،حیدرآ باد،لا ہور،ملتان،فیصل آ باد،اسلام آ باد،راولپنڈی اور کو ئٹہ کی صر ا فہ ما ر کیٹو ں میں سو نے کی ایک تو لہ قیمت44ہزار200رو پے سے بڑھ کر 44ہزا ر250رو پے ہو گئی اسی طرح 43رو پے کے اضا فے سے دس گرام سو نے کی قیمت 37ہزار928رو پے ہو گئی تا ہم ایک تو لہ چا ندی کی قیمت 640رو پے کی سطح پر بدستور بر قرار رہی ۔

متعلقہ عنوان :