امریکی صدرباراک اوبامہ کانریندرمودی کوفون ،ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردارکی تعریف

جمعرات 17 دسمبر 2015 09:35

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2015ء)امریکی صدرباراک اوبامہ کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوٹیلی فون ،ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردارکی تعریف کی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق صدراوبامہ نے نریندرمودی کوفون کرکے انہیں پیرس ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردارکوسراہا۔دونوں رہنماوٴں نے خطے میں امن ،دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔نریندرمودی نے امریکی صدرکوپاکستان کے ساتھ ازسرنومذاکرات جاری کرنے بارے بھی آگاہ کیا

متعلقہ عنوان :