اسلام آباد ،وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ،ہائی کورٹ جج اور بنچ کی صدارت کیلئے نام تجویز کیا جائے ،وفاق

جمعرات 17 دسمبر 2015 09:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2015ء) وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ۔

(جاری ہے)

بینچ کے لئے ہائی کورٹ کے جج کا نام اور بنچ کی صدارت کرنے والے کا نام تجویز کیا جائے وفاقی سیکرٹری قانون کی جانب سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے ذریعے بھیجے گئے خط میں کہا گیا کہ جسٹس فیصل عرب کے سپریم کورٹ کا جج بننے کے بعد خصوصی عدالت کا بینچ نامکمل ہے خصوصی عدالت کا بینچ مکمل کرنے کیلئے ہائی کورٹ کے ایک جج کا نام تجویز کیا جائے اور بینچ کی صدارت کرنے والے جج کا نام بھی تجویز کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :