گوجرانوالہ ، وزیر صحت پنجاب کی تقریب میں لیڈی ڈا کٹر کا انو کھا ا حتجا ج

بدھ 18 جنوری 2017 10:59

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2017ء)گوجرانوالہ میں وزیر صحت پنجاب کی تقریب میں آمد پر خاتون لیڈی ڈا کٹر نے لائسنس بجھا کر میز پر کھڑے ہوکر انوکھا احتجاج کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گوجرانوالہ میں وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق ایک تقریب میں پہنچے تو وہاں پر موجود لیڈی ڈاکٹر عظمی نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ہال کی لائٹیں بجھا دیں اور میز پر کھڑے ہوکر کہا کہ گوجرانوالہ ہسپتال کے پرنسپل من پسند لوگوں کو نوازتا ہے اور میرٹ کی دھجیاں اڑاتا ہے

متعلقہ عنوان :