لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظہراقبال سندھو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

منگل 28 فروری 2017 23:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء) ترجمان لاہورہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جسٹس مظہراقبال سندھو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا کہ جسٹس مظہر اقبال نے اپنا استعفی صدر مملکت ممنون حسین کو بھیج دیا ہے،انہوں نے جسٹس کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔