بلوچستان میں جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل ہو گی

جمعرات 22 جون 2017 23:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جون ء)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے 23جون 27رمضان المبارک جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبہ بھر کے سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :