زمبابوے میں3نوجوان لڑکیاں پادری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں گرفتار

بدھ 26 جولائی 2017 20:44

ہراری(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جولائی ء)زمبابوے میں3نوجوان لڑکیوں کو پادری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں گرفتار کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

برطانوی اخبار ’’میل آن لائن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پادری اس گھر میں گیا تو وہاں 3لڑکیاں21سالہ سینڈرا نکوبے، 23سالہ ریاموہیتسی اور 25سالہ مونگیوی پوفو موجود تھیں۔ ان تینوں لڑکیوں نے پادری کو پکڑ لیا اور اندر لیجا کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ کیے جانے پر تینوں لڑکیوں کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں بتایا کہ پادری جب گھر پر گیا تو لڑکیوں نے اسے کہا کہ اندر آ کر رقم لے لو۔ جب وہ اندر گیا تو انہوں نے اس پر حملہ کر دیا۔