سعودی محکمہ پاسپورٹ کا معلمین کو انتباہ

منگل 19 ستمبر 2017 12:38

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ ستمبر ء) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے معلمین سے کہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ پر سفر نہ کرنے والے حجاج کی اطلاع پہلی فرصت میں کریں۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے معلمین سے کہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ پر سفر نہ کرنے والے حجاج کی اطلاع پہلی فرصت میں نہ دینے والے معلمیں پر فی حاجی ایک لاکھ ریال جرمانہ وصول کیا جائے گا اور معلمیں کی جانب سے جتنی زیادہ خلاف ورزیاں سامنے آئیں گی اسی تناسب سے جرمانوں میں اضافہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :