سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی

بدھ 20 ستمبر 2017 01:02

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ ستمبر ء) سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریاض میں سعودی کابینہ کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور تباہی و بربادی کے واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔ اس موقع پر سعودی فرمانروا کی جانب سے اہم اعلان بھی کیا گیا۔ سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی ہے۔ یہ امداد بنگلہ دیش میں پناہ حاصل کرنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :