مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ،صوبائی وزیر خلیل طاہر سند ھو

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 14 دسمبر 2017ء) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سند ھو نے اپنے خلاف خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا مسلم لیگ (ن ) چھوڑنے کی تردید کرتا ہوں ۔ میاں نوازشریف ، شہبازشریف او ررانا ثناء اللہ کی قیادت پر یقین رکھتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میری وفاداری پارٹی کے ساتھ وابستہ رہے گی۔

متعلقہ عنوان :