پا کستان تحریک انصاف فیصل آباد کے پہلے ضلعی صدر پیپلز پارٹی میں شامل

جمعرات 14 دسمبر 2017 19:12

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 14 دسمبر 2017ء)پا کستان تحریک انصاف فیصل آباد کے پہلے ضلعی صدر پیپلز پارٹی میں شامل تفصیل کے مطا بق پا کستان تحریک انصاف فیصل آباد کے پہلے ضلعی صدررا نا را حیل پی ٹی آئی کی پا لیسیوں اور ون مین شو سے تنگ آ کر پیپلز پارٹی میں شا مل گز شتہ روز پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزماں قا ئرہ بھی موجعد تھے سے ملاقات کی اور آصف علی زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے پیپلز پارٹی مین شمو لیت کا اعلان کیا اس موقعہ پر پیپلز پارٹی سٹی کے صدر غلام دستگیر خاں بھی معجود تھے ۔