جنسی ہراسانی کا الزام: امریکی رکن پارلیمنٹ نے خود کشی کر لی

ہفتہ 16 دسمبر 2017 01:50

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 16 دسمبر 2017ء) ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی رکن پارلیمنٹ ڈین جونسن نے ایک لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر گولی مار کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

کینٹکی کی نمائندگی کرنے والے 57 سالہ جونسن پر تحقیقاتی کمیٹی نے تین روز قبل الزام لگایا تھا کہ انہوں نے 2012ء میں اپنی بیٹی کی 17 سالہ دوست ماراندا کو جنسی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :