ڈی جی این آئی ایچ ڈاکٹر منیر منگریو لیڈی ڈاکٹر کے عشق میں مبتلا، اپنی اہلیہ رکن قومی اسمبلی شاہجہان منگریو کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،داستان پولیس سٹیشن تک پہنچ گئی
نئی محبوبہ کی زلفوں کے اسیر ہوکر بیوی بچوں کو جان سے مار دینے کی دھمکی شوہر نے تشدد کیا ہے ،میں نے پولیس کو بلایا نہ ہی کوئی درخواست دی ہے ، مجھے علم نہیں پولیس کو کس نے اطلاع کی، متاثرہ رکن قومی اسمبلی شاہجہان منگریو کا موقف
ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ پی آر این کے ڈی جی سینئر ڈاکٹر منیر منگریو اپنی ساتھی ڈاکٹر صوبیہ کے عشق میں مبتلا ہوکر اپنی منکوحہ بیوی اور بچوں کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینا شروع کر رکھی تھیں۔
ڈاکٹر منیر منگریو اپنی محبوبہ کے ساتھ ابتدائی دنوں اسلام آباد میں ایک مقامی ہوٹل کی لابی میں دیکھے جاتے رہے ہیں۔ منیر منگریو کا تعلق سندھ کے ضلع سکھر سے ہے کئی ہفتوں گھر سے غائب رہنے کے بعد جب منیر منگریو واپس رات کو گھر آئے تو اپنی بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور بیوی بچوں کو جان سے مار دینے کی دھمکی بھی دی ۔ بیوی نے ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے فلیٹس جو کہ جی فائیو میں ہے، میں شور مچانا شروع کردیا اور سیکیورٹی اہلکاروں کو طلب کرلیا۔ پولیس نے بیوی کی رپورٹ پر ڈاکٹر منیر منگریو کو اپنی حراست میں کچھ وقت کیلئے رکھا اور بعد میں چھوڑ بھی دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر منیر منگریو اپنی بیوی کی بے وفائی سے نالاں تھے اور نئی محبوبہ ڈاکٹر صوبیہ کے ساتھ ان کا افیئر قائم ہوگیا ڈاکٹر صوبیہ ایک این اجی اوز میں بھی کام کرتی ہیں اور شہر کی مالدار خواتین میں انکا شمار ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر منیر منگریو نے ڈاکٹر صوبیہ کی زلفوں کے اسیر ہوگئے جبکہ دوسری طرف اپنی بیوی کی بے وفائی سے بھی نالاں تھے اب ڈاکٹر منیر منگریو کا عشق پولیس کے حوالے ہے۔ اس حوالے سے متاثرہ رکن قومی اسمبلی شاہجہان منگریو نے بتایا ہے کہ ان پر شوہر نے بہیمانہ تشدد کیا ہے ۔ شاہ جہان کا کہنا تھا کہ میں نے پولیس کو نہیں بلایا نہ ہی کوئی درخواست دی ہے البتہ رات گئے مجھے اور میرے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد مجھے علم نہیں پولیس کو کس نے اطلاع کی۔گھر میں تشدد کی وجہ سے بچوں کے رونے اور شور کی وجہ سے ہو سکتا ہے کسی پڑوسی نے پولیس کو اطلاع کی ہوں ایک سوال کے جواب میں نیشنل پیپلز پارٹی کی خاتون ایم این اے کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر منیر مینگرو نے ا یک خاتون جو کہ خود کو ڈاکٹر کہتی ہے کی ایماء پر تشدد کا نشانہ بنایااس حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے شوہر میرے ساتھ نہیں رہتے ہیں کل تین دن بعد گھر اور آتے ہی مجھے اور بچوں پر تشدد شروع کر دیا اپنے فیملی کے روشن مستقبل اور اپنے گھر کو بچانے کی غرض سے پولیس کو تحریری درخواست نہیں دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 16 دسمبر 2017 کی مزید خبریں
-
آپ کے خلاف فیصلہ آ جائے تو اسے گالیاں مت دیں،یہ بابا کسی ڈیزائن ، پلان یا بڑے عمل کا حصہ بن چکا ہے اور نہ بنے گا ‘چیف جسٹس ثاقب نثار
-
16دسمبر وہ دن ہے جسے ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے ، ہمارے دشمن نے اس دن ہمیں پشاور میں زخم پہنچایا ، قومی عزم اور ایمان کے ذریعے دل گرفتہ واقعہ سے باہر آئے،
-
عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کا فیصلہ خود اپنے منہ سے بول رہاہے، نواز شریف
-
عام انتخابات جولائی2018کو ہوں گے، مسلم لیگ(ن) کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائے گی، نواز شریف نے جو وعدے کئے تھے وہ آج پورے کررہے ہیں،
-
عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کااہم اجلاس،عمران خان کی کردار کشی کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ ،سانحہ آرمی پبلک سکول کے ننھے شہداء کو زبردست خراج عقیدت ،حدیبیہ ..
-
کلبھوشن یادیو سے ان کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات25 دسمبر کو ہوگی
-
حکومت مدت پوری کرتی نظر نہیں آرہی ، دلی خواہش یہ جلد سے جلد جائیں اور نگران حکومت معاملات کو سنھبالے، پرویز مشرف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا محکمہ ہائوسنگ اور بینک آف خیبر کے زیر اہتمام خپل کور رہائشی سکیم میں مزدوروں کا کوٹہ مقرر کرنے کا اعلان
-
بھارتی جیلوں میں قید خاتون سمیت 16پاکستانیوں کی دسمبر کے آخری یا جنوری کے پہلے ہفتے رہائی کا امکان
-
جہانگیر آپ نے ''نئے پاکستان'' کی تعمیر کے عظیم مقصد کیلئے انتہائی پختہ معاونت فراہم کی، عمران خان
-
پاکستان تحریک انصاف ابھی بھی باقی سیاسی جماعتوں سے بہتر ہے ،جسٹس (ر)وجیہہ الدین صدیقی
-
گوادراورخنجراب تک نواز شریف کی ترقی کے ثمرات منتقل ہو رہے ہیں ،فرد واحد کی خواہش پر اسمبلیوں کو قربان نہیں کیا جا سکتا ۔وفاقی وزیر دفاع
-
ملتان میں بلاول ہائوس کی تعمیر آئندہ ماہ مکمل ہوجائے گی ۔یوسف رضاگیلانی
-
اردو بولنے والے مہاجروں کی شناخت کو سندھ کے عوام کے ساتھ یکجہتی میں مجتمع کریں گے،مصطفی کمال
-
ریاست کی مضبوطی حکومت اوراداروں کی مضبوطی سے مشروط ہے،سردار ایاز صادق
-
عمران خان اعتراف جرم کرتے رہے لیکن جج صاحبان کہتے رہے آپ سچے ہیں،مریم نواز کا عدلیہ پر ایک اور وار
-
انٹرپول نے ذاکر نائیک کو وطن واپسی کیلیے بھارت کی درخواست مسترد کر دی
-
ملکی مفاد کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد میں کوئی حرج نہیں،رہنما پیپلز پارٹی راجہ پرویزاشرف
-
علینہ کے والدین نے بیٹی کو بچانے کے لیے سارا الزام ملزم احسن پر دھر دیا
-
حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم نہیں ہوا، جاوید کیانی اور سید احمد کے بیانات کی روشنی میں نیا ریفرنس تیار ہو رہا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود
-
مظلوم ظلم کو قبول کر لے تو ظالم قوت پکڑتا ہے،ڈاکٹر طاہر القادری
-
رانا ثناء اللہ بھی جلد شریف برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں: پرویز الہیٰ کا دعوی
-
نواز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر سیاست نہ کریں ،ان کی یہ سیاست جمہویت کو نقصان پہنچا رہی ہے، بلاول بھٹو میں ذوالفقار بھٹو کو دیکھ رہا ہوں ،
-
بینفشری آنر ہونے کی وجہ سے جہانگیر ترین کی نااہلی نے مریم نواز کو بھی پریشان میں مبتلا کر دیا
-
جو اپنی جماعت کیلئے بوجھ ہو وہ کسی دوسری جماعت کیلئے خطرہ کیسے ہو سکتا ہے‘ پرویز رشید
-
انتخابات وقت پر ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوںالیکشن جب قریب آتے ہیں تو اتحادوں کا بننا نہیں بات نہیں،سنیٹراعتزازاحسن
-
وفاقی وزیر ریلوے کاکراچی سے میرپورخاص اور بدین کیلئے ٹرین چلانے کا اعلان
-
سنی لیون نے مختصر کپڑے پہن کر ڈانس کیا تو اجتماعی خودکشی کرلیں گے،ہندو انتہا پسندوں کی خیز دھمکی
-
متحدہ مجلس عمل کے قیام سے قوم کو تمام دینی قیادت ایک پلیٹ فارم پر نظر آئے گی، مولانا فضل الرحمن
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں طاقت کا بے جا استعمال کیا گیا ،رانا ثنا اللہ کا اعتراف
-
عورت کے شوہر نے 8مربعہ زمین وراثت میں چھوڑ دی، بیوہ کے بھتیجوں نے مرے ہوئے شخص کو شیعہ ڈکلیئر کر دیا تا کہ بیوہ کو وراثت نہ مل سکے، تمام عدالتوں سے ناکام ہونے کے بعد بالاخر سپریم کورٹ نے اس عورت کو ..
-
ملک و قوم کی ترقی کیلئے جمہوری عمل ہی بہترین طرز حکومت ہے ،آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے ،اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،ڈاکٹر مصدق ملک
-
وفاقی حکومت بیماریوں کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی ‘ سائرہ افضل تارڑ
-
پاکستان پیپلزپارٹی کا سینیٹ میں حلقہ بندیوں کے بل پر حمایت کا فیصلہ
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اگلے الیکشن میں ہمارے وزیر اعظم ہوں گے،جان محمد بلوچ
-
وزیر اعظم عوام کے ووٹوں سے وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھتا ہے، یہ کرسی کوئی ‘‘
-
خواتین کی معاشی بااختیاری میں سرمایہ کاری غربت کے خاتمے اور خواتین کی مالی نظام میں شمولیت کی جانب براہ راست راستہ ہے
-
ڈی جی این آئی ایچ ڈاکٹر منیر منگریو لیڈی ڈاکٹر کے عشق میں مبتلا، اپنی اہلیہ رکن قومی اسمبلی شاہجہان منگریو کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،داستان پولیس سٹیشن تک پہنچ گئی
-
چلو شکر ہے خان صاحب کلیئر ہو گئے ،وہ اگلے وزیراعظم ہو نگے انشااللہ ‘علی جہانگیر ترین
-
جہانگیر خان ترین کی نا اہلی سے خوشی نہیں ہوئی، آفتاب شیر پائو
-
بورڈ آئی سی سی کیساتھ فیوچرز ٹورز پروگرام کا معاملہ اٹھائے ،امید ہے نجم سیٹھی مسئلہ حل کرائینگے‘ ریاض حسین پیرزادہ
-
"بڑا دشمن بنا پھرتا ہے ،جو بچوں سے لڑتا ہے"سانحہ پشاور کے بعدمقبول ہونے والا گیت آج بھی ہر زبان پر"
-
جنسی ہراسانی کا الزام: امریکی رکن پارلیمنٹ نے خود کشی کر لی
-
صومالی فوج پر بدعنوانی کے الزامات، امریکا نے امداد معطل کر دی
-
بھارتی سرحد کیساتھ چین نے دفاعی پوزیشن مضبوط بنا لی
-
اٹلی میں مریض کو مرنے کا حق دینے کا قانون منظور
-
مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کیلئے ٹرمپ کے منصوبے کی حمایت کرتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
-
افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ،داعش کے2 اہم جنگجو ہلاک کردیے گئے
-
سعودی عرب میں سینما گھر کھلنے پر قطر کی مخالفت
-
سعودی عرب کا ایک اور انقلابی اقدام، خواتین کو ٹرک اور موٹر سائیکل چلانے کی بھی اجازت دے دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.