لاہور ،پرائیویٹ فیڈ ملز پر چھاپے مارنے کا منصوبہ تیار

ہفتہ 24 فروری 2018 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 24 فروری 2018ء)پرائیویٹ فیڈ ملز پر چھاپے مارنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے وکلا اور محکمہ لائیو سٹاک کے ملازمین پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ چھاپوں کے دوران فیڈ کے نمونے چک کئے جائیں گے اور معیار پر پورا نہ اترنے والی فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :