لاہور،شاہی قلعہ کے بارود خانے کی عمارت کی بحالی کا فیصلہ

ہفتہ 24 فروری 2018 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 24 فروری 2018ء)شاہی قلعہ کے بارود خانے کی عمارت کی بحالی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے شاہی قلعہ کے بارود خانے کی مخدوش عمارت کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ بارود خانے کی مخدوش عمارت کی بحالی پر دو کروڑ چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :