جب حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کریگی تو عدالت کو مجبوراً کردار ادا کرنا پڑتا ہے‘ چیف جسٹس پاکستان
انصاف کی فراہمی کے عمل کو مضبوط بنیادیں فراہم کرنا ترجیح ہے ، میں اکیلا کچھ نہیں کر سکتا مجھے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے سینئر وکلا ء قانونی اصلاحات کیلئے تجاویز دیں،میں اکیلا آدمی نہ سوچ سکتا ہوں اور نہ کچھ کر سکتا ہوں ،اجتماعی کوشش درکار ہے‘ جسٹس ثاقب نثار
ہفتہ 28 اپریل 2018 20:01
(جاری ہے)
اگر اس حوالے سے حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کرے گی تو عدالت کو مجبورا ًکردار ادا کرنا پڑتا ہے۔
ادارہ برائے ذہنی صحت میں مریضوں کو انتہائی برے حالات کا سامنا ہے۔ رات کوہسپتال کی تصاویر دیکھیں تو سو نہیں سکا، تبھی ہسپتال کے دورے کا فیصلہ کیا، میرے آنے کی اطلاع ہونے کے باوجود وہاں کی انتظامیہ صفائی اور دوسری سہولیات کے معیار کو بہتر نہیں بنا سکی۔ مریضوں کو انجیکشن لگا کرسلا دیا جاتا ہے، کیا یہ حکومت کا کام نہیں ہے جو مجھے کرنا پڑ رہا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ بار کونسل میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کی تصویر لگائی گئی ہے ۔ میں ہاتھ جوڑ کر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، پتہ نہیں یہ کس کی دعا ہے ،اللہ تعالیٰ نے کس کی کرم نوازی میرے ذمہ ڈال دی ہے کہ میں آپ کے سامنے کھڑا ہوں اور سر خرو ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی بھی اپنی زبان بند نہیں کی جب بھی مجھے موقع ملا ہے حق اور سچ پر بولا ہوں۔ بہت شازو ناذر ہوا ہے کہ میری آنکھوں سے آنسو ٹپکے ہوں لیکن آج میںنے آپ کا پیار دیکھ کر بڑی مشکل سے اپنے آنسو ئوں کو روکا ہے ۔اس کا دین میں دے سکتا ہوں اور نہ میرے پاس اس کے اظہار کیلئے الفاظ ہیں ۔ میں صرف آپ سے ایک چیز مانگتا ہوں کہ میرے لئے دعا کریں ،اللہ تعالیٰ میری ہمت قائم رہے اور مجھے تندرستی دے تاکہ میں دکھی انسانیت کے مسائل کے حل کے لیے کوششیں جاری رکھوں ۔ انہوںنے کہا کہ مجھے آپ لوگوں سے ایک عرض کرنی ہے جس کیلئے مکمل طور پر ہم کچھ نہیں کر پائے او ریہ ہمارا اپنا سسٹم ہے ۔میں نے تمام دوستوںسے کہا ہے کہ چھوٹے چھوٹے گروپس بنائیں ،لاء ریفارمز کیلئے پیکج بنائیںجس کے ذریعے ہم اپنے زیر التواء مقدمات کو ختم کر سکیں ۔لوگوں کو کئی کئی دہائیوں سے انصاف نہیں ملتا ، اس کیلئے میں اکیلا آدمی نہ سوچ سکتا ہوں اور نہ میں کچھ کر سکتا ہوں اس کے لئے اجتماعی کوشش درکار ہے ۔بار رومز تجاویز دیں تاکہ ہم کچھ تو بنیا د رکھ کر جائیں جس سے آئندہ آنے والی انصاف کی عمارت بڑی مضبوط ہو سکے۔اس موقع پر ممبر پاکستان بار حفیظ الرحمان چودھری، احسن بھون، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار شفقت محمود چوہان سمیت سپریم کورٹ بار کے عہدیداروں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ چیف جسٹس پاکستان کے تمام اقدامات اور فیصلوں کی تائید کرتی ہے اور ہر قدم پر ان کے ساتھ تعاون جاری رکھا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 28 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس کا پنجاب حکومت کو17 کمپنیوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے ‘ سربراہوں کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم
-
بیل آ ئو ٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف سے ر جو ع کر نے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیر خزا نہ
-
جس نے اوپر سے آرڈر لینا ہے اسے سیاست چھوڑ دینی چاہیے، نواز شریف
-
سپریم کورٹ نے توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روکدیا ،حکومت کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تقرری کی توسیع کا نوٹیفکیشن بھی روکنے کاحکم
-
ایاز صادق کی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی افواہیں
-
ریلوے خسارہ کیس،سپریم کورٹ کا 6 ہفتوں میں آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
عوامی مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے ، مسائل کے حل کیلئے تمام جماعتیںایک پلیٹ فارم پر آئیں ،شاہد خاقان عباسی
-
چین نے پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا
-
عالمی قواعد و ضوابط اور ملکی قوانین نظر انداز ،وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھارتی سرحد کے قریب ترین سپورٹس سٹیڈیم پر مزید ڈیڑھ ارب کی رقم بجٹ کا حصہ بنادی
-
آصف زرداری سے بھیرہ کسان بورڈ کے صدر شوکت حیات کی ملاقات،پیپلزپارٹی میں شمولیت
-
جب حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کریگی تو عدالت کو مجبوراً کردار ادا کرنا پڑتا ہے‘ چیف جسٹس پاکستان
-
مریم نواز اور حمزہ شہباز اسٹیج کی بجائے شرکاء کیساتھ کرسیوں پر بیٹھے
-
شہبازشریف کے عمران نیازی پر بھرپور بائونسر
-
انتشار کی سیاست کرنے والے انتخابات میں بد ترین انجام کو پہنچیں گے ‘ حمزہ شہباز
-
چیف جسٹس نے ڈینگی ملازمین پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا ،سیشن جج لاہور کو جوڈیشل انکوائری کا حکم
-
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے محمد نواز شریف کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت کی ہے‘ محمد نواز شریف کا موجودہ ساڑھے چار سالہ دور حکومت ملک کی ترقی و خوشحالی کا بہترین دور ہے
-
ْمسلم لیگ (ن) رمضان سے قبل 10شہروں میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، نواز شریف خطاب کریں گے
-
بجٹ ہماری ترجیحات اور ہمارے منشور کی عکاسی کرتا ہے،اس میں ایسی کوئی چیز نہیں جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منشور میں نہ ہو،بجٹ کی منظوری کے بغیر حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی،
-
حکومت عوام کو علاج معالجے کی بنیادی سہولتیں دینے میں ناکام ہوگئی ہے ،سینیٹر سراج الحق
-
ٹیکس اور واجبات کی ادائیگیوں پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے
-
کراچی ، کالعدم تنظیم کے گرفتار 2 دہشتگردوں کی تفتیشی رپورٹ منظرعام پر آگئی
-
جناح اسپتال کراچی سائبر نائف کی سہولت سے علاج کرنے والا پاکستان کا پہلا اسپتال بن گیا
-
2018 کا انتخاب اسلامی انقلاب کی نوید ثابت ہو گا، مولانا فضل الرحمن
-
کل کے جلسے میں آئندہ کی پالیسی دو ں گا،نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں ،فلپائنی آمر مارکوس ہیں‘ عمران خان
-
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے متوقع امیدواروں کی فہرست تیار کر لی ہے، قمرزمان کائرہ
-
تحریک انصاف کے جلسے کے جواب میں لاہور میں 5 جلسے کرنے کا اعلان
-
شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اُتر کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں، پرویز خٹک
-
پاکستان کی تمام تر عدالتوں آئین و قانون کی عزت ہونی چاہیے،پرویز مشرف
-
وفا قی وزیر خزا نہ کاعا م انتخا بات میں کرا چی کے دو حلقو ںسے الیکشن لڑ نے کا اعلان
-
چیف جسٹس ثاقب نثار نے مینٹل ہسپتال کو پاگل خانہ کہنے پر پابندی عائد کر دی ، ادویات کی عدم فراہمی پر سخت اظہار برہمی
-
کیا اب عدلیہ بھی سیاسی تنازعات کا حصہ بنے گی پاکستان تحریک انصاف عدلیہ سے وہ کام لینا چاہتی ہے جو وہ خود نہیں کرسکی‘احسن اقبال
-
اصولوں کا نعرہ لگانے والا اور کرپشن کے خلاف بات کرنے والا سینیٹ الیکشن میں وصول کرنے والا بن گیا،شہباز شریف
-
پارلیمنٹ کی بالادستی کو پارلیمنٹ کے اندر تسلیم کرتا ہوں ،سید خورشید احمد شاہ
-
پاک ، بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھایا ، آئی ایس پی آر
-
خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا
-
ڈیرہ بگٹی، زین لوٹی اور پیرکوہ کے مکین پانی کی قلت کے باعث شدید مشکلات کے شکار
-
مہشور فرانسیسی خوشبو کی پانی کے قطرہ نما شکل کی بوتل چین کا ٹریڈ مارک بن جائے گی
-
سعودی اتحادی افواج کی یمنی وزارت داخلہ پر بمباری، دو کمانڈروں سمیت 50 افراد ہلاک
-
امریکہ اس وقت شام کو تقسیم کرنے کی کوششیں جاری رکھا ہوا ہے‘ روس
-
دہلی میں سکول اوقات کے دوران مسلم اساتذہ کو نمازجمعہ کی اجازت سے انکار
-
ایران کیساتھ مذاکرات کیے جائیں گے یا نہیں، سعودی عرب نے فیصلہ سنا دیا
-
پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مضر صحت قرار،
-
فیس بک نے میسنجر کڈز میں سلیپ موڈ متعارف کروا دیا
-
ایران کی تاریخ کے سب سے طاقتور جنرل نے بغاوت کردی
-
سعودی عرب میں ملازمین پر قومی لباس پہننے پر پابندی عائد
-
امریکا کا ایران پر حملے کا اعلان
-
7سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا 70سالہ ریٹائرڈ ٹیچرگرفتار
-
بھارت اور چین کا سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی اور فوجی رابطے بڑھانے پر اتفاق
-
سعودی عرب پر ایک ساتھ متعدد میزائلوں سے حملہ
-
افغان طالبان کا قلعہ زل کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.