ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

یہودیوں کا فلسطین کی مقدس زمین سے تاریخی طور پر کوئی واسطہ نہیں ہے،بیان

بدھ مئی 12:32

مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء)فلسطینی صدر محمود عباس نے ہولوکاسٹ کے دوران نازیوں کے ہاتھوں ساٹھ لاکھ یہودیوں کے قتل کی ذمہ داری یہودی عوام پر عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ یہودیوں کا فلسطین کی مقدس زمین سے تاریخی طور پر کوئی واسطہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فلسطینی صدرمحمود عباس نے کہاکہ دوسری عالمی جنگ کے دور میں ہولوکاسٹ کی وجہ سامیت دشمنی نہیں بلکہ یہودیوں کا سماجی رویہ تھا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہاکہ یہودیوں کا فلسطین کی مقدس زمین سے تاریخی طور پر کوئی واسطہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments