’پاکستانی کبوتر‘ نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں

کسی بھی قسم کے جاسوسی آلات، خفیہ پیغام کا کھوج لگانے کیلئے مبینہ پاکستانی کبوتر کے ایکسرے کروائینگے، بھارتی پولیس حکام

پیر جون 20:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء)پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک کبوتر نے بھارتی سیکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے کبوتر کو پکڑ کر امرتسر پولیس کے حوالے کر دیاہے۔بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ مبینہ پاکستانی کبوتر کے ایکسرے کروائیں گے تاکہ کسی بھی قسم کے جاسوسی کے آلات یا خفیہ پیغام کا کھوج لگایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments