شریف برادران کو اپنا لیڈر کہنے والے ڈاکٹر امبر مریم نواز کے مقابلے پر اتر آئے
نواب امبر نے ایک مربہ پھر لاہور کے حلقہ این اے 125 سے مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے،43ویں بار این 125سے الیکشن لڑیں گے
پیر 11 جون 2018 23:59
(جاری ہے)
مریم نواز نے این اے127 اور125 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔صدرن لیگ شہبازشریف نے این اے132 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
این اے 132 سےپیپلزپارٹی کی ثمینہ خالدگھرکی نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے۔این اے 125 سے ڈاکٹرامبرشہزادہ نےبھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔مسلم لیگ ن کےپرویزملک نے این اے 123 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔پی ٹی آئی کےجمشید اقبال چیمہ نےاین اے127سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔برابری پارٹی کےسربراہ گلوکارجواداحمد نےبھی 2حلقوں این اے131 اور132سےکاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے 131 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے جہاں انکا مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے ہوگا۔اس حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ شریف برادران کو اپنا لیڈر کہنے اور چیف جسٹس کو نگران وزیر اعظم کے طور پر اپنے نام کی تجویز دینے والے ڈاکٹر امبر نے ایک مرتبہ پھر این اے 125 سے الیکشن لڑنے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے جہاں وہ ممکنہ طور پر اپنے ہی لیڈر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے مقابلہ کریں گے۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر امبر کا کہنا تھا کہ میرا نعرہ ہے کہ نیم کرپٹ آئےگا ملک ترقی پائے گا۔ انھوں نے بتایاکہ این اے125 سےچھٹی بارالیکشن لڑرہا ہوں۔ انھوں نےبتایاکہ انتخابی نشان چمچہ ہے جوہرکسی کی ضرورت ہے۔عوام کے لئےعوام کے پیسے سے الیکشن لڑتا ہوں۔یاد رہے کہ ڈاکٹر امبر این اے 125 سے 43ویں بار الیکشن لڑ رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 11 جون 2018 کی مزید خبریں
-
نیب ریفرنسز ،ْخواجہ حارث، نواز شریف کی وکالت سے دستبردار
-
نیب نے ایک بار پھر نوازشریف ،ْمریم نواز ،ْ کیپٹن صفدر ،ْ حسن اور حسین نواز کا ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
-
ڈاکٹر بابراعوان نے نادرا کے چیئر مین کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
-
آصف زرداری سے سردار اختر مینگل کی ملاقات
-
میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا‘عمران خان
-
میاں نواز شریف وکیل بدل کر چند دن اور گزار سکتے ہیں‘اصل بات یہ ہے ن لیگ اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے‘قمر زمان کائرہ
-
سیتا وائٹ کیس میں ریٹرننگ افسر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کر سکتا
-
موجودہ حلف نامہ نکاح نامہ سے زیادہ مشکل ہے،شیخ رشید
-
چوہدری نثارآزاد الیکشن لڑیں ،مسلم لیگ ن بھر پور مقابلہ کرے گی
-
مضبوط پالیسی سے پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند بنا سکتے ہیں ، بلاول بھٹوزرداری
-
ہم ساہو تو سامنے آئے، چین میں پاکستانی جوڑے کا شاندار اعزاز
-
لاہور ، سپریم کورٹ کا میڈیا ہاوسز مالکان کو فی الفور تنخواہیں ادا کرنے کا حکم،14جون تک بیان حلفی طلب
-
نیب نے کا ایڈن ہائوسنگ اینڈ ڈویلپرز کیس میں ڈاکٹر امجد اور دیگر ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
-
سینیٹ کے بعد تھرپارکر کی ایک بیٹی نے قومی اسمبلی کا حصہ بننے کی ٹھان لی
-
شریف برادران کو اپنا لیڈر کہنے والے ڈاکٹر امبر مریم نواز کے مقابلے پر اتر آئے
-
’پاکستانی کبوتر‘ نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
نوازشر یف اور مر یم نواز کی جلد لندن اور سعودی عرب روانگی کا امکان
-
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق حلقہ انتخاب کے لئے تذبذب کا شکار
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے پارٹی کا ٹکٹ واپس کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
-
میڈیا پر مجھ سے منسوب اکثر بیانات حقیقت پر مبنی نہیں،آبائی علاقے کے لوگوں سے مختصر ملاقات میں اکثر وہ باتیں نہیں کیں جو میڈیا پر آئی ہیں ،صحت میں آفاقہ ہونے پر میڈیا میں آکر ساری صورتحال قوم کے ..
-
سعودی عرب میں پاکستانی خاندانوں پر ٹیکس دگنا کردیا گیا
-
علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کے اقدامات قابل تعریف ہیں، آذربائیجان کے سفیر علی زادہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں گفتگو
-
فیصل آباد ،نون جنوں میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جھگڑا زور پکڑ گیا
-
چیف جسٹس نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردیئے
-
نیا وکیل کب کرینگے،جج بشیر،مشاورت کے بعد بتائوں گا،نواز شریف
-
پشاور چرچ حملہ کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی
-
شریف فیملی نے کہا ہماری لندن میں کوئی جائیداد نہیں ، فواد چوہدری
-
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل احمد اقبال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں
-
وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے دو وزراء کو مزید وزارتوں کی قلمدان سونپ دیئے
-
کراچی، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاگل آدمی ہیں اور انہیں نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عاصم حسین
-
انتخابات 2018 ء میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ، شہباز شریف نے لاہور اور ڈیرہ غازی خان، عمران خان نے اسلام آباد، بنوں، کراچی، لاہور اور میانوالی، مریم ..
-
بنیادی حقوق بری سلب ،حق دفاع سے محروم کیا جا رہا ہے ،انتخابات سے قبل میرے خلاف فیصلہ ضروری یا مجبوری ہے تو پھر کر دیجیے ‘نواز شریف
-
تحریک لبیک نے مولویوں کی جگہ عام عوام کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا
-
عمران خان سمیت تمام امیدواروں کو 62،63کے پیمانے سے جانچا جائے ،مبینہ ناجائز بیٹی ٹریان کے حوالے سے عمران خان کی اہلیت اور نااہلیت کو پاکستانی قانون کے مطابق جانچا جائیگا ،
-
فاٹا کا فوری انضمام اورقبائلی علاقوں کی عوام کو مکمل تحفظ کا احساس ہونا چاہیے،نگران وزیر اعظم
-
پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شہبا زشر یف نے ایک دوسرے کے خلاف شکایات لگانے پر امیدواروں کو سختی سے ڈانٹ پلا دی
-
پاکستان جسٹس پارٹی نے مسلم لیگ( ن) میں انضمام کا اعلان کردیا
-
امریکہ، دنیا کا طاقت ور ترین کمپیوٹر منظر عام پر پیش
-
شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانا ہو گا،مائیک پومیو
-
اب کسی کو بھی امریکہ سے تجارتی فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دینگے، ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپی اتحادیوں کو پیغام
-
امریکہ، ہیلی کاپٹر دریا برد،روسی پائلٹ ہلاک
-
کیوبا،سفارتکار کے گھر سے آنے والی پرسرار آوازوں کا سراغ لگانے کی تحقیقات روک دی گئی،نفسیاتی بیماری وجہ قرار
-
سعودی عرب، جازان پر میزائل حملہ سعودی فضائی ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا
-
روہینگیا مسلمانوں کی ملک بدری اور آسٹریا کی مساجد کا بند کیا جانا ایک ہی ذہنیت کے دو نام ہیں،ترک صدر
-
برطانیہ ،یورپی یونین سے اخراج مہم میں پیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط، ای میلز میں انکشاف
-
بھارت، 2نوجوانوں کو بچہ چور ہونے کے شبہ میں تشدد کرکے قتل دیا
-
چین کا ایرانی جوہری معاہدے کی سپورٹ جاری رکھنے کا اعلان
-
ْافغان وزارت دفاع،چیک پوسٹ پرحملے،
-
سیکیورٹی خدشات پر کم جونگ کاذاتی طیارے کی بجائے چینی ائیر لائن میں سفر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.