آج کی سب سے بڑی خبر، انتخابات ملتوی ہونا یقینی ہوگیا
ہائی کورٹ میں کیسز کی وجہ سے تقریبا 85 سے زائد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کا عمل رکا ہوا ہے چیف الیکشن کمشنرکو الیکشن کمیشن کے تمام ونگز کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ
منگل 17 جولائی 2018 20:27
(جاری ہے)
کمیشن کو بتایا گیا کہ شیڈول کے مطابق تمام تیاریاں جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن کو بتایا گیا کہ تیاریوں کے آخری مرحلے میں بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ بھی آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے تاہم ہائی کورٹ میں کیسز کی وجہ سے تقریبا 85 سے زائد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کا عمل رکا ہوا ہے۔
کمیشن کو مانیٹرنگ، ووٹر ایجوکیشن، آر۔ ایم۔ ایس، آر ٹی ایس، انتخابی سامان کی پولنگ اسٹیشنوں تک فراہمی، ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنوں کی معلومات ، پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی، میڈیا اور انٹرنیشنل آبزروز کی سہولت کاری، انتخابی عملے کی تربیت اور دیگر امور پر تفصیل کے ساتھ بریفنگ دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے ابتک کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 17 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پرنیب کو نوٹس جاری ، مقدمے کا ریکارڈ طلب
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) ہوگا ، اہم فیصلے متوقع ، ممکنہ طور پر نوازشریف کا جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے کر کھلی عدالت میںمقدمہ چلائے جانے کی منظوری دیئے جانے کا بھی امکان ہے ، ذرائع
-
سابق حکومت قیدیوں کو جو سہولتیں دے کر گئی ہے وہی دی جا رہی ہیں‘ نگران حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دیدیا
-
سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس سے متعلق رپورٹ جمع کراد ی گئی
-
نواز شریف کے جیل ٹرائل کی صورت میں صحافیوں کو کوریج کی اجازت ہوگی،
-
شہباز شریف اور زرداری کا اڈیالہ جیل میں نواز شریف انتظار کررہا ہے،
-
اٹک: مایوس کن کارکنوں کی کم تعداد دیکھ کر بلاول بھٹو مقامی قیادت سے ناراض
-
بھارتی مقابلے کیلئے چین پاکستان کو8آبدوزیں فراہم کریگا
-
زینب قتل کیس :قصور کی ننی زینب کے والد کا سیاسی قائدین کو خط
-
کیپٹن صفدر کے بھائی کو مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان استعمال کرنے پر کارروائی کا سامنا
-
نقیب اللہ قتل کیس میں مدعی کے وکیل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا
-
الیکشن 2018، پولنگ کا عمل شفاف بنانے کیلئے خفیہ کیمرے نصب کرا نے پر کام شروع کر دیا گیا
-
خلائی نہیں بیت الخلائی مخلوق ،شہباز شریف نے نئی سیاسی اصطلاح متعارف کروا دی
-
عمران خان نے پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ سے جنگ چھیڑ لی
-
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی تعیناتی کا مقصد امن وامان کو برقرار رکھنا ہے
-
الیکشن کمیشن نے مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی ووٹر لسٹ میں سینکڑوں مرُدوں کے نام شا مل
-
پیپلز پارٹی کے گڑھ میں میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ،عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے عمران کو لبیک کہا
-
25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف اور مسلم لیگ (ن ) کو کامیاب بنانا ہے ‘شہباز شریف
-
اسفند یار ولی نے بھی عمران خان کے اگلے وزیر اعظم ہونے کی پیش گوئی کر دی
-
نوشہرہ کینٹ، پرویزخٹک کمر کے معائنہ اور ایم ار آئی کے بعد پشاور منتقل
-
نوشہرہ، جبہ خشک میں پی ٹی آئی کا صفایا ،تنظیم کے عہدیدار اور پورے گائوں کے عوام کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ولید اقبال کے زیر صدارت انتخابی مہم کیلئے اہم اجلاس،انتخابی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
-
کراچی ، تحریک لبیک کی عوامی مقبولیت میں اضافہ چھ مقامی جماعتوں نے ٹی ایل پی کے امید واروں کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
-
پیپلزپارٹی کے جھنڈے میرے حوالے سے ویڈیو ایڈیٹ شدہ ہے، پرویز خٹک
-
الیکشن کمیشن نے ملک میں صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں کروا نے کا اعلان کر دیا
-
پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو پر تحریری جواب جمع کرادیا
-
الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے انتقال کے باعث4صوبائی نشستوں پر انتخابی عمل روکدیا
-
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے ن لیگی سوشل میڈیا سیل کو حکومتی خرچے پرچلانے کا انکشاف
-
الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق ریکارڈ قومی احتساب بیورو کو فراہم کر دیا
-
آج کی سب سے بڑی خبر، انتخابات ملتوی ہونا یقینی ہوگیا
-
شیخ آفتاب احمد اور بیٹا سلمان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
-
الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس : عام انتخابات2018کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل
-
نوازشریف پر مشکلات ان کی کوتاہیوں کا نتیجہ ہے ،چوہدری نثارعلی خان
-
وفاقی حکومت کا نواز شریف اور مریم نواز کا ٹرائل جیل میں نہ کرنے کا فیصلہ
-
احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا
-
(ن) لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے 2رخ ہیں، بلاول بھٹو
-
چوہدری نثارکوجتوانےکیلئےراجا قمرالسلام کوگرفتارکیا گیا،پرویزرشید
-
عمران خان نے نیب کے سامنے نہ پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا
-
ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے استفادہ کرنے والوں کی فراہم کردہ معلومات کو خفیہ رکھا جائے گا، وزارت خزانہ
-
اسلام آباد،جسٹس محمد بشیر کی جانب سے میاں نواز شریف کے خلاف العززیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت سے معذرت کے بعدجسٹس ملک ارشد کو ان کی جگہ پر لگائے جانے کا امکان
-
لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے آٹھ غیرقانونی تارکین وطن ہلاک،90کو بچالیاگیا
-
امریکی سیاستدانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ اورولادی میر پیوٹن کی ملاقات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
-
ایران کے جوہری راز چرانے کے لیے موساد کے ایجنٹوں کی خفیہ دراندازی کا انکشاف
-
جازان میں حوثیوں کے داغے گئے ہتھیاروں کے ٹکڑے لگنے سے تین سعودی زخمی
-
بصرہ میں عراقی مظاہرین کے ہاتھوں خمینی کی تصاویر نذر آتش،نوایرانی گرفتار
-
عرب اتحاد نے یمن کے ضلع میدی میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا
-
عالمی کپ کے دوران روس پر کروڑوں سائبر حملے ہوئے،پوری طاقت سے جواب دیا،صدرپوتین
-
ٹرمپ،پوتین ملاقات میں روس کا پلڑا بھاری
-
شام؛اسرائیلی جنگی طیاروں کی فضائی بمباری،9 ایرانی فوجی ہلاک
-
روس ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں پر ڈٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.