Abb Har Koi Sun Sake Ga - Article No. 485

اب ہر کوئی سُن سکے گا! - تحریر نمبر 485

سٹم سیل سے سماعت کے خُلیے تیار کر لئے گئے ہیں ماہرین کہتے ہیں کہ زندگی کے کسی دور میں بہرے ہو جانے والے افراد کی سماعت واپس لانا اب بالکل ممکن ہے۔ لیکن یہ ایک دشوار کام ہے اور چوہوں پر حالیہ کامیاب تجربے اس جانب ایک اہم پیشرفت ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu