Salabhasana Yoga Warzish - Article No. 1128
سلیبھ آسن (یوگا ورزش) - تحریر نمبر 1128
اس کو ٹڈی آسن بھی کہتے ہیں۔ یہ آسن آنتوں کی جملہ بیماریوں اور بانجھ پن کو دور کرتا ہے۔ چہرے کو سرخ گلاب سا بناتا ہے۔ دائمی قبض، بدہضمی، حیض کی جملہ خرابیوں کا معالج یوگا آسن ہے۔
پیر 21 اگست 2017
آسن کی تکنیک:
1۔ الٹی لیٹ جائیں۔ اپنی ٹھوڑی کو ایک ہاتھ پر رکھیں،اور دوسرا سیدھا پھیلا دیں۔
2 ۔ گھٹنے کو جھکائے بغیر اپنی ٹانگ کو جہاں تک ہوسکے اوپر اٹھائیں اور پندرہ تک گنتی گنیں۔ یہ عمل تین سے پانچ بار دہرائیں۔ یہی ورزش اسی طرح دوسری ٹانگ سے کریں۔
تریکون آسن:
یہ یوگا آسن امراض رحم کا موثر علاج ہے۔
(جاری ہے)
آسن کی تکنیک:
1۔ فرش پر ایک کروٹ اس طرح لیٹیں کہ ایک بازو آپ کے سر کے نیچے ہو اور دوسرا پھیلا ہوا ہو۔ دونوں ٹانگیں بالکل سیدھی رہیں اور باہم ملی ہوئی ہوں۔
2۔ اب ٹانگ کو آہستہ آہستہ اوپر اٹھائیں اور خیال رکھیں کہ آپ کا گھٹنا سیدھا اور پاؤں کا پنجہ اوپر کی طرف اٹھا ہو۔ ٹانگ کواسی حالت میں رکھیں اور دس تک گنیں۔
اب اس ٹانگ کو آہستہ آہستہ نیچے لے آئیں۔ یہ عمل تین یا پانچ بار دہرائیں۔ پھر یہی ورزش دوسری طرف کروٹ لے کر دوسری ٹانگ سے کریں۔
Browse More Exercise
ورزش اور جسمانی سرگرمیوں کی اہمیت
Warzish Aur Jismani Sargarmiyon Ki Ahmiyat
ورزش ایک مفت اور مفید دوا
Warzish Aik Muft Aur Mufeed Dawa
سائیکل چلائیں صحت بنائیں
Cycle Chalaain Sehat Banaain
ورزش سے پہلے کیا کھائیں
Warzish Se Pehle Kya Khayen
صحت مند زندگی گزارنے کے بیش قیمت مشورے
Sehat Mand Zindagi Guzarne Ke Besh Qeemat Mashware
پیدل چلیں ۔ ذیابیطس کے امکانات کم کریں
Paidal Chalen - Diabetes Ke Imkanat Kam Karen
سردیوں میں ورزش کرنے کے زیادہ فائدے
Sardiyon Mein Warzish Karne Ke Ziyada Faide
ورزش
Warzish
مارننگ واک
Morning Walk
تیراکی سے ذہنی و جسمانی تندرستی
Teeraki Se Zehni O Jismani Tandrusti
پیٹھ کا درد اور موٴثر ورزشیں
Peeth Ka Dard Aur Muasar Warzishain
فزیوتھراپی ۔ ایک موٴثر علاج
Physiotherapy - Aik Muasar Ilaj