Warzish Karne Ya Na Karne Main Kya Farq Hy - Article No. 1211

ورزش کرنے یا نہ کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے - تحریر نمبر 1211
وہ یہ حقیقت نظر انداز کر گئی کہ جو شخص چلنا چھوڑ دیتا ہے ، جلد ہی وہ اس کے قابل بھی نہیں رہتا۔
ہفتہ 30 دسمبر 2017
ایک قصہ ہے کہ ایک امیر عورت لمبی گاڑی میں کسی تفریخی مقام پر واقع ہوٹل میں پہنچتی ہے عملہ بھاگ کر اس کا سامان اٹھانے آتا ہے وہ ایک کو کہتی ہے تم سامان اٹھاؤ اور دوسرے کو کہتی میرے بیٹے کو اٹھاؤ وہ حیران ہوکر پوچھتا ہے کیا بچہ چل نہیں سکتا؟ جس پر عورت کہتی ہے کہ چل تو سکتا ہے لیکن خدا کا شکر ہے کہ اسے چلنا نہیں پڑتا۔ لیکن وہ یہ حقیقت نظر انداز کر گئی کہ جو شخص چلنا چھوڑ دیتا ہے ، جلد ہی وہ اس کے قابل بھی نہیں رہتا۔ اس بات کو یوں لیں کہ کسی کو موافق ماحول، باافراط خوراک اور مناسب آب و ہوا مہیا کردی جائے اور اسے کچھ نہ کرنا پڑے تو نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اسکی فٹنس اتنی نچلی سطح تک گر جاتی ہے کہ وہ بس زندہ ہی رہ سکتا ہے لیکن اگر اس سے یہ تمام سہولتیں واپس لے لی جائیں تو وہ گھبرا کر سوچتا ہے کہ اب مجھے زندہ رہنے کیلئے کچھ کرنا ہوگا، میرے کام خود بخود ہونے بند ہوجائیں گے۔
(جاری ہے)
Browse More Exercise

حسِ مزاح صحت کی کنجی
Hiss E Mizah Sehat Ki Kunji

ورزش اور جسمانی سرگرمیوں کی اہمیت
Warzish Aur Jismani Sargarmiyon Ki Ahmiyat

ورزش ایک مفت اور مفید دوا
Warzish Aik Muft Aur Mufeed Dawa

سائیکل چلائیں صحت بنائیں
Cycle Chalaain Sehat Banaain

ورزش سے پہلے کیا کھائیں
Warzish Se Pehle Kya Khayen

صحت مند زندگی گزارنے کے بیش قیمت مشورے
Sehat Mand Zindagi Guzarne Ke Besh Qeemat Mashware

پیدل چلیں ۔ ذیابیطس کے امکانات کم کریں
Paidal Chalen - Diabetes Ke Imkanat Kam Karen

سردیوں میں ورزش کرنے کے زیادہ فائدے
Sardiyon Mein Warzish Karne Ke Ziyada Faide

ورزش
Warzish

مارننگ واک
Morning Walk

تیراکی سے ذہنی و جسمانی تندرستی
Teeraki Se Zehni O Jismani Tandrusti

پیٹھ کا درد اور موٴثر ورزشیں
Peeth Ka Dard Aur Muasar Warzishain