Wazan Kam Karnay K Liay Kali Mirch Aur - Article No. 762
وزن کم کرنے کیلئے کالی مرچ اور شہد کا زبردست ٹوٹکا - تحریر نمبر 762
کالی مرچ،آدھا چائے کا چمچ۔ شہد ایک کھانے کا چمچ۔ کلونجی آدھا چائے کا چمچ (پیس کر پاوٴڈر بنا لیں)۔
منگل 1 ستمبر 2015
کالی مرچ،آدھا چائے کا چمچ۔ شہد ایک کھانے کا چمچ۔ کلونجی آدھا چائے کا چمچ (پیس کر پاوٴڈر بنا لیں)۔ لیموں ایک عدد۔ تازہ پانی ایک گلاس ۔
ترکیب اور طریقہ استعمال:
ایک گلاس تازہ پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں۔ پھر اس میں کالی مرچ ،کلونجی کا پاوٴڈر، اور شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ روزانہ ایک گلاس کھانے کے آدھے گھنٹے بعد استعمال کریں۔ اگر آپ اسے نہار منہ استعمال کریں گئے تو آپ کو زیادہ اور جلد فائدہ ہو گا۔
(جاری ہے)
ایک ہفتہ کے استعمال سے آپ کے وزن میں ایک سے ڈیڑھ کلوکمی آئے گی اورایک مہینے میں چھ سے سات کلو کمی آئے گی ۔ اگر آپاس ڈرنک کا استعمال مسلسل کریں گئے تو آپ ہر قسم کی اندرونی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے اور زندگی بھی آپ کے جسم میں فضول چربی پیدا نہیں ہوگئی۔ وزن کم کرنے کا انتہائی زبردست اور آزمودہ نسخہ ہے۔
لیکن خیال رہے اس ٹوٹکے کو استعمال کرنے کے دوران میٹھی چیزوں، انرجی ڈرنکس اور کولڈ ڈرنکس سے مکمل اجتناب کریں۔ دن میں کم از کم بارہ سے پندرہ گلاس پانی پئیں اور ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔
Browse More Ghiza Aur Sehat
ڈائلیسز کے مریض کیا کھائیں
Dialysis Ke Mareez Kya Khayen
صحت اور حسن کے لئے لیموں کے حیرت انگیز فوائد
Sehat Aur Husn Ke Liye Lemon Ke Hairat Angez Fawaid
امتحانات کے دوران طالب علموں کے لئے مفید غذائیں
Exams Ke Dauran Students Ke Liye Mufeed Ghazain
بلیو زون ڈائٹ صحت مندی کے ساتھ طویل عمر کا راز
Blue Zone Diet Sehat Mandi Ke Sath Taweel Umar Ka Raaz
پپیتا ہی نہیں اس کے بیج بھی فائدہ مند
Papita Hi Nahi Is Ke Beej Bhi Faida Mand
سرسوں کا تیل پکانے کے لئے مفید یا خطرناک
Sarson Ka Tail Pakane Ke Liye Mufeed Ya Khatarnak