Facebook Ka Ziada Istamaal - Article No. 1076

فیس بک کازیادہ استعمال - تحریر نمبر 1076
کونسی خطرناک بیماریوں کا باعث بنتا ہے؟
پیر 20 مارچ 2017
فیس بک کی وجہ سے صارفین ناخوش اور حسد کی عادت میں مبتلا ہوکر ذہنی تناؤکا شکار ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کی جانب سے کی گئی ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے ایک ہفتے کی بریک لیتے ہیں وہ اپنی زندگی سے زیادہ خوش ہونے کے ساتھ زیادہ ترقی کرتے ہیں۔تحقیق میں 1095افراد میں سے آدھوں کو کہاگیا کہ وہ اپنی فیس بک کی عادت چھوڑدیں جبکہ آدھوں کو فیس بک پر لاگ ان ہونے کی اجازت تھی۔تحقیق مکمل ہونے پر یہ بات سامنے آئی کہ جن لوگوں نے فیس بک کا استعمال نہیں کیا تھا ان میں ناخوش رہنے کا عنصر کم تھا جبکہ فیس بک کا استعمال کرنے والوں میں یہ رجحان زیادہ تھا۔تحقیق کاور مارٹن ٹروم ہالٹ کا کہنا ہے کہ جب ہم اپنے دوستوں کی جانب سے فیس بک پر مختلف طرح کی سرگرمیوں کے بارے میں جانتے ہیں تو ہم قدرتی طور پر حسد میں مبتلا ہوتے ہیں اور ذہنی تناؤکا شکار رہتے ہیں۔
اس کا کہنا تھا کہ لوگوں کو چاہیے کہ فیس بک پر ہر وقت رہنے کی بجائے اس کے لئے کچھ وقت مخصوص کریں۔سوشل میڈیا یا فیس بک کی وجہ سے صارفین ناخوش اور حسد کی عادت میں مبتلا ہوکر ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کی جانب سے کی گئی ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے ایک ہفتے کی بریک لیتے ہیں وہ اپنی زندگی سے زیادہ خوش ہونے کے ساتھ زیادہ ترقی کرتے ہیں۔تحقیق میں 1095افراد میں سے آدھوں کو کہاگیا کہ وہ اپنی فیس بک کی عادت چھوڑدیں جبکہ آدھوں کو فیس بک پر لاگ ان ہونے کی اجازت تھی۔تحقیق مکمل ہونے پر یہ بات سامنے آئی کہ جن لوگوں نے فیس بک کا استعمال نہیں کیا تھا ان میں ناخوش رہنے کا عنصر کم تھا جبکہ فیس بک کا استعمال کرنے والوں میں یہ رجحان زیادہ تھا۔تحقیق کاور مارٹن ٹروم ہالٹ کا کہنا ہے کہ جب ہم اپنے دوستوں کی جانب سے فیس بک پر مختلف طرح کی سرگرمیوں کے بارے میں جانتے ہیں تو ہم قدرتی طور پر حسد میں مبتلا ہوتے ہیں اور ذہنی تناؤکا شکار رہتے ہیں۔اس کا کہنا تھا کہ لوگوں کو چاہیے کہ فیس بک پر ہر وقت رہنے کی بجائے اس کے لئے کچھ وقت مخصوص کریں۔
(جاری ہے)
Browse More Healthart

رکھیں اپنے دل کا خیال
Rakhain Apne Dil Ka Khayal

ایٹنگ ڈس آرڈر
Eating Disorder

چاکلیٹ بھی کھائیں وزن بھی نہ بڑھائیں
Chocolate Bhi Khaye Wazan Bhi Na Barhain

نئی نسل کا جنک فوڈ کی طرف رجحان
Nai Nasal Ka Junk Food Ki Taraf Rujhan

ملٹی پل اسکلروسیس
Multiple Sclerosis

ہیپاٹائٹس وبا کی صورت کیوں
Hepatitis Waba Ki Soorat Kyun

موسمِ برسات کے امراض اور یونانی علاج
Mausam E Barsat Ke Amraz Aur Unani Ilaj

پھولوں کا بادشاہ گلاب
Phoolon Ka Badshah Gulab

اینوریکسیا ۔ بھوک کی کمی
Anorexia - Bhook Ki Kami

ہیپاٹائٹس لاعلاج مرض نہیں
Hepatitis La Ilaj Marz Nahi

ہڈیاں مضبوط کرنے والی غذائیں
Hadiyan Mazboot Karne Wali Ghizain

تھکن
Thakan