Ganghia Kahin Aap Ko Mazoor Na Kar Day - Article No. 854
گنٹھیا کہیں آپ کومعذورنہ کردے - تحریر نمبر 854
پیر 4 جنوری 2016

گنٹھیایاجوروں کادرد (Arthritis Rheumatoid) ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے جو درد سوجن‘ اکڑاؤ اور جوڑوں کی کارکردگی متاثر کرنے کاسبب بنتی ہے۔یہ ایک تکلیف وہ بیماری ہے جس سے کئی جوڑمتاثرہوتے ہیں۔ جوڑوں کے دردکی ایک وجہ چینی ہڈی کاکم یاختم ہوجاناہے جس کے سبب ہڈی سے ہڈی ٹکراتی ہے اور دردہوتاہے۔اس کاعام زبان میں”گوداختم ہوجانا“یا‘ہڈیوں کے درمیان خلاکم ہوجانا‘کہتے ہیں۔بڑھتی ہوئی عمرکی سب سے بڑی پریشانی جوڑوں کے درد کی صورت میں سامنے آتی ہے۔تاہم ایک جدیدتحقیق کے مطابق جوڑوں کادردہرنسل اور جنس کے لوگوں کومتاثرکر سکتا ہے۔ اگرچہ یہ بیماری درمیانی عمرکے لوگوں سے شروع ہوتی ہے لیکن بڑی عمرکے متاثرین کی تعدادزیادہ ہوتی ہے اور بچوں اور نوجوانوں میں بھی پائی جاتی ہے۔
علاج:
بذریعہ غذا:
جوڑوں کے دردکاعلاج تین طریقوں سے کیاجاتاہے۔ادویات‘جوڑمیں انجکشن اورسرجری جب کہ دواؤں کے ذریعے علاج سب سے آسان ہے ۔اس سے مریض کوآرام تومل جاتاہے پردردکی اصل وجہ برقراررہتی ہے۔ادویات کے زیادہ استعمال سے معدے میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے جس سے زخم بننے کاخطرہ ہوتاہے۔جوڑوں میں انجکشن لگانے سے وقتی طور پرآرام ملتاہے کیونکہ تین ماہ کے بعدپھر دردبڑھ جاتاہے۔سرجری کے ذریعے مصنوعی گھٹنالگایاجاتاہے جومہنگاترین علاج اور عام آدمی کی دسترس سے باہرہے۔
جدیدسائنس کہتی ہے کہ جوڑوں کے دردکورفع کرنے کے لئے حیاتین سے بھرپورپھل کھانے چاہئے اس لئے آم‘ چکوترے، پپیتا، سنگترہ‘ مالٹا اور کینومثالی پھل ہیں جب کہ ہفتے میں کم ازکم دوبار مچھلی ضرور کھائیں۔جوڑوں کے دردمیں مبتلا افراد کثرت سے آڑواستعمال کریں توجوڑوں کادردبہت حدتک کم ہوجاتاہے۔برطانوی تحقیق کاروں کاکہناہے کہ بہت زیادہ بروکلی کھانے سے جوڑوں کے درد کے عارضے کوبڑھنے سے روکااوراس سے بچابھی جاسکتاہے۔بروکلی میں ایک خاص مرکب پایاجاتاہے جوہڈی کونقصان پہنچانے والے انزائم کاراستہ روکتاہے۔متوازن غذااور دودھ کااستعمال بھی جوڑوں کے درد پرقابوپانے میں مدد گارہوتاہے۔
(جاری ہے)
گنٹھیا ترتیب وارحملہ کرتی ہے یعنی اگرایک گھٹنایاہاتھ اس سے متاثر ہواہے تودوسرا گھٹنایاہاتھ اسی طرح متاثرہوگا۔
علاج:
بذریعہ غذا:
جوڑوں کے دردکاعلاج تین طریقوں سے کیاجاتاہے۔ادویات‘جوڑمیں انجکشن اورسرجری جب کہ دواؤں کے ذریعے علاج سب سے آسان ہے ۔اس سے مریض کوآرام تومل جاتاہے پردردکی اصل وجہ برقراررہتی ہے۔ادویات کے زیادہ استعمال سے معدے میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے جس سے زخم بننے کاخطرہ ہوتاہے۔جوڑوں میں انجکشن لگانے سے وقتی طور پرآرام ملتاہے کیونکہ تین ماہ کے بعدپھر دردبڑھ جاتاہے۔سرجری کے ذریعے مصنوعی گھٹنالگایاجاتاہے جومہنگاترین علاج اور عام آدمی کی دسترس سے باہرہے۔
جدیدسائنس کہتی ہے کہ جوڑوں کے دردکورفع کرنے کے لئے حیاتین سے بھرپورپھل کھانے چاہئے اس لئے آم‘ چکوترے، پپیتا، سنگترہ‘ مالٹا اور کینومثالی پھل ہیں جب کہ ہفتے میں کم ازکم دوبار مچھلی ضرور کھائیں۔جوڑوں کے دردمیں مبتلا افراد کثرت سے آڑواستعمال کریں توجوڑوں کادردبہت حدتک کم ہوجاتاہے۔برطانوی تحقیق کاروں کاکہناہے کہ بہت زیادہ بروکلی کھانے سے جوڑوں کے درد کے عارضے کوبڑھنے سے روکااوراس سے بچابھی جاسکتاہے۔بروکلی میں ایک خاص مرکب پایاجاتاہے جوہڈی کونقصان پہنچانے والے انزائم کاراستہ روکتاہے۔متوازن غذااور دودھ کااستعمال بھی جوڑوں کے درد پرقابوپانے میں مدد گارہوتاہے۔
تاریخ اشاعت:
2016-01-04
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین سے متعلق
-
تھیلیسیمیا
-
زہر خورانی یعنی فوڈ پوائزننگ
-
خارش ۔ ایک جلدی مرض
-
تمباکو نوشی ایک عالمی مسئلہ
-
صحت کی ایک بڑی دشمن بیٹھنے کی بیماری
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.