
Jism Ko Zehrele Muavaad Se Pak Karne K Liye Mufeed Mashware - Article No. 915
جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کیلئے مفید مشروبات - تحریر نمبر 915
ہفتہ 2 اپریل 2016

دو چمچ لیموں کا رس،دو چمچ میپل کا رس اور چائے کے چمچ کا دسواں حصہ لے کر آٹھ اونس پانی میں ڈالیں اور اسے حل کر کے پئیں۔اس کے استعمال سے آپ کا جسم زہریلے مواد سے پاک ہو جائے گا۔
سبز مشروب:
تین گاجریں ،دو لال مولی،تھوڑا سا پالک،گوبھی،پیاز، ادرک،اور لہسن ملا کر اچھی طرح پیس لیں اور پھر اس میں پانی ملا کر پئیں۔اس مشروب کو ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کریں۔
(جاری ہے)
اجوائن اور ادرک والا قہوہ:
ایک چائے کا چمچ اجوائن، کٹا ہوا ادرک 20گرام اور ایک چمچ سونف لیں۔تمام مواد کو دو کپ پانی میں ڈال کر ابالیں اور تب تک ابالتے رہیں جب تک یہ ایک کپ نہ رہ جائے۔یہ قہوہ روز پینے سے جسم ہلکا رہتا ہے۔ اگر آپ کو بلند فشار خون کا مسئلہ ہے تو اس کا استعمال کم کریں۔
مختلف فروٹ کا جوس:
آٹھ اونس اورنج جوس، چار اونس پانی،آدھ کپ دہی یا سٹرابری کیلا،ایک ادرک کا پیس،ایک لہسن کی توری،ایک چمچ لیموں جوس لیں اور اسے اچھی طرح پیس کر استعمال کریں۔یہ آپ کے جسم سے تیزابی مادوں کو باہر کردے گا۔
صحت سے متعلق مزید مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین سے متعلق
-
کیا آپ سردیوں میں اداس رہتے ہیں
-
امراضِ قلب ۔ گھر گھر
-
ٹائیفائیڈ بخار
-
نمونیا پھیپھڑوں کا انفیکشن
-
موسمِ سرما کے امراض۔نزلہ زکام اور کھانسی
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.