Tarbooz Khayeen - Article No. 907
تربوز کھائیں اور وزن کم کریں - تحریر نمبر 907
اس پھل کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں انتہائی کم کیلوریز ہوتی ہیں۔ اور یہ بھوک کا فوری اور موثر علاج بھی ہے۔ وہ لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ان کو چاہئے کہ اپنی روزانہ کی خوراک میں تربوز کو ضرور شامل کریں
جمعرات 24 مارچ 2016
اگر آپ اپنا وزن کم عرصے میں گھٹانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو اپنے وزن کے ہر دس کلو گرام کو کم کرنے کے لیے ایک کلو گرا م تربوز کھانا ہو گا۔ تربوز کھانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اسے کھانے کے بہت دیر تک بھوک نہیں لگتی۔ کیونکہ انتہائی کم کیلوریز والا یہ پھل معدے میں کافی دیر تک رہتا ہے اور جو لوگ ڈائٹنگ کے لئے تربوز استعمال کرتے ہیں صرف چند دنوں میں 3۔
(جاری ہے)
تربوز کے فوائد:
یہ جسم میں پانی کی مقدار کو پورا کرتا ہے جس سے گرمیوں میں ڈی ہائیڈریشن نہیں ہوتی۔جب جسم میں پانی کی مقدار بالکل مناسب اور متوازن ہو گی۔ تو پھر آپ کی جلد تروتازہ نہ رہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ چہرے کے داغ دھبے دور کرنے کے لئے بھی تربوز اہم ہے۔
تربوز کے بیج بھی لا جواب :
ماہرین کافی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ تربوز کے بیج امراضِ قلب اور ذیابطیس کے ساتھ ساتھ جلد کے لئے بھی بہت مفید ہیں۔ ان بیجوں میں شامل آئرن ، پوٹاشیم اور مختلف وٹامنز نہ صرف بالوں کو مظبوط کرتے ہیں بلکہ چہرے سے داغ دھبے بھی دور کرتے ہیں۔زیادہ تر لوگ تربوز کے بیج نکال کر پھینک دیتے ہیں کیونکہ انہیں ان کے فوائد کے بارے میں جان کاری نہیں ہوتی۔
Browse More Healthart
ہم زیادہ کیوں سوئیں
Hum Ziada Kyun Soyen
ماہِ صیام اور ذیابیطس
Mah E Siyam Aur Ziabetus
روزہ اور صحت
Roza Aur Sehat
بدلتا موسم اداس کیوں کر دیتا ہے
Badalta Mausam Udaas Kyun Kar Deta Hai
فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار
Faqa Karna Mutadid Bimariyon Ke Khilaf Mufeed Qarar
پیٹ کے السر کی نشاندہی سانس کے ذریعے
Stomach Ulcer Ki Nishandahi Saans Ke Zariye
ٹھنڈے پانی سے نہانے کے صحت بخش فوائد
Thande Pani Se Nahane Ke Sehat Bakhsh Fawaid
چکر
Chakkar
یوکلپٹس کا تیل مختلف مسائل کا آسان حل
Eucalyptus Ka Tail Mukhtalif Masail Ka Aasan Hal
ٹانگ کی اینٹھن کا علاج
Tang Ki Enthan Ka Ilaj
سموگ سے محفوظ رہیے
Smog Se Mehfooz Rahiye
دردِ شقیقہ اور عام سر درد
Dard E Shaqiqa Aur Aam Sar Dard