بند کریں
صحت مضامین

مضامین

کام کے وقت سو جانا،یہ عادت ہے یا بیماری!

دفتری اوقات میں ملازم نیند کو بھگانے کیلئے چائے پیتے اور سگریٹ نوشی کرنے لگتے ہیں
بہت سے لوگ دو پہر کے کھانے کے بعد سست پڑ جاتے ہیں اور ان پر نیند طاری ہونے لگتی ہے۔ اس کیفیت میں اکثر کام کرنے والے افراد نقصان بھی اٹھاتے ہیں

صحت بخش غذا سے قولون کے سرطان کا خطرہ کم

جو مرد اور خواتین زیادہ پھل، سبزیاں، کم چکنائی والے دودھ سے بنی اشیااور زیادہ مچھلی کھاتے ہیں، وہ بڑی آنت(قولون) کے سرطان کے خطرے سے محفوظ رہتے ہیں

سر میں درد… مختلف اسباب

آپ پر اگر اس درد کے حملے بار بار ہو رہے ہوں تو اسے گولیاں کھا کر دور کرنے کی کوشش بھی بار بار نہ کیجئے، کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہوں، اس لئے مناسب ہے کہ معالج سے رجوع ہو کر اس کے اصل سبب کے مطابق علاج کروایا جائے

چہرہ ہے کہ ایکسرے مشین!

چینی طب کے مطابق چہرہ کئی پیچیدہ امراض کی نشاندہی کرتا ہے
پیشانی کا بغور جائزہ لے کر امراض قلب کا پتا لگایا جا سکتا ہے

سینے کی جلن

سینے کی جلن اکثر و بیشتر بد ہضمی کا سبب بن جاتی ہے۔ غذا کی نالی کے نچلے حصے کا والو جب ذرا ڈھیلا ہو جاتا ہے تو معدے کے تیزابی مادے بہ کر واپس نرخرے کی طرف چلے جاتے ہیں اور ان کی تیزابیت حلق میں پہنچ کرجلن اور درد کا باعث بنتی ہے

اسمارٹ اسنیکس، ذہنی و جسمانی صحت بخشی کا راز

صحت مند غذاؤں پر مبنی اسنیک تمام دن ہماری توانائی کو بر قرار رکھنے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، پھل، سبزیوں، بریڈ، پاستا، سیریلز اور ڈیری پروڈکٹس کے ذریعے اسمارٹ انیکس تیار کیجئے

سرد موسم

اس موسم میں بے احتیاطی آپ کو کسی جسمانی تکلیف میں مبتلا کر سکتی ہے
شدید سردی کی صورت میں پچاس سال سے زائد عمر کے افراد پر فالج کا حملہ ہو سکتا ہے

ہوا خوری کے فوائد

ہوا خوری سے آپ کو کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں ؟ چہل قدمی سے آپ کا دوران خون بڑھتا ہے۔ آپ کے جسم کے ہر حصے میں اوکسی جن پہنچتی ہے۔ آپ کی طاقت وہمت میں اضافہ ہوتاہے۔ آپ کا دماغ تازہ اور آپ کی قوتِ فکر بڑھتی ہے

سر گرم ومتحرک رہنا ہی زندگی ہے!

جب آپ صبح بیدار ہوتے ہیں تو کتنی دیر تک ورزش کرتے ہیں ؟ ممکن ہے آپ یہ عذر پیش کر یں کہ رات آپ دیر سے سوئے تھے، لہٰذا صبح دیر سے آنکھ کھلی اور آپ ورزش نہ کر سکے،یہ عذر قابلِ قبول ہے

ناخن سے بیماریاں منہ میں ڈالنا

کوئی جب بہت زیادہ پریشان ہوتاہے تو وہ ناخن کترنے لگتا ہے۔ آپ کسی دباؤ یا خوشی کے موقع پر ایسا کر سکتے ہیں یا ایسے وقت میں جب آپ اکتاہٹ کا شکار ہوں اور آپ کے پاس کرنے کے لئے کچھ نہ ہو۔ یہ ایک نقصان دہ عادت ہے

چائے کی مہکتی صحت بخش پیالی

روزانہ ایک پیالی چاے پی کر ہم جسم کو در کار صحت بخش اجزا فراہم کر سکتے ہیں اور ا سکے پینے سے صحت کو کسی قسم کے منفی اثرات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، کیوں کہ چاے کے تمام مانع تکسید اجزا پانی میں حل ہونے کے باعث جسم سے بہ آسانی خارج ہو جاتے ہیں

غصہ ختم کر یں، اس سے پہلے کہ یہ آپ کو ختم کر دے

غصہ انسانوں میں ایک ایسا احساس ہے جو اس زمین کو بھی جہنم میں تبدیل کر دیتاہے۔ ہم سب کبھی نہ کبھی غصے کی کیفیت سے گزرتے ہیں۔ کچھ لوگ موقع کی مناسبت سے اس کیفیت کا شکار ہوتے ہیں اور کچھ عادتاً روزانہ ہی اس احساس سے گزرتے ہیں
فہرست 949 سے 960  تک   (1381 ریکارڈز )