بند کریں
صحت مضامین

مضامین

درد روکنے والی گولیوں کی زیادتی سے بچیں

بعض اوقات لوگ گولیوں کو تھوڑے پانی کے ساتھ نگل کر سمجھتے ہیں کہ معدے میں چلی گئیں، حالانکہ وہ خوراک کی نالی ہی میں رہ جاتی ہیں اور نازک ٹشوز کو نقصان پہنچاتی ہیں

جسم کے خطرے کے تین اہم سگنل

یہی کچھ حاصل انسانی بدن کا ہوتا ہے،یہ بھی خطرے کے ایس او یس جیسے پیغام دینے لگتا ہے، ان پیغامات سے جسم کی تین اہم سرگرمیوں کا علم ہوتا ہے

کچھ ضروری باتیں۔۔۔

جو آپ کی صحت اور خواہش کے مطابق ہیں

پانی۔قدرت کی عظیم نعمت

ہر شے پانی کی وجہ سے زندہ ہے۔ زندگی وہیں پنپتی ہے جہاں پانی ہوتا ہے، خود پانی ایک زندہ شے ہے۔ یہ گنگناتا ہے، یہ حرکت کرتا ہے اوررکے جب، تروسل چیر دیتا ہے

آپ کو نیند نہیں آتی؟۔۔۔اپنا جگر چیک کرائیں

دماغ کے خلئے بننے کا عمل رک جائے تو بے خوابی کے مسائل پیدا ہوتے ہیں

غذا میں کاربوہائیڈریٹس

آسٹریلوی تحقیق سے اندازہ ہوتا ہے ہے کہ اگر ہم اپنی غذا میں مصفا کاربو ہائیڈریٹ کا کچھ حصہ کم کرکے اس کی جگہ بغیر چربی والا سرخ گوشت کھائیں تو ہمارا فشار خون کم ہو سکتا ہے

تشویش کی بیماری

بات یہ ہے کہ ہر انسان کو کچھ نہ کچھ تشویش تو لاحق رہتی ہی ہے، لہٰذا بعض اوقات جی اے ڈی کو بھی عام تشویش کا مرض سمجھ لیا جاتا ہے

صحت بخش بیکٹیریا کھائیں

ابتدائی عمر میں اگر بچے کو ”اچھے“ بیکٹیریا کی مناسب خوراک روزانہ کھلائی جائے تو آگے چل کر اس کیلئے مستقبل الرجی کا خطرہ آدھا رہ جاتا ہے

پھلوں اور سبزیوں سے علاج

زرعی اجناس، جسم میں کولیسٹرول کی مقدار گھٹاتی ہے
متوازن اور خاص غذا، جسم کو صحت مند اور تندرست بناتی ہے

اچھی نیند کے لئے کیا کرنا چاہئے

اچھی صحت کیلئے ایک لازمی امر یہ ہے کہ آپ کو اچھی نیند آئے اور اس میں خلل واقع نہ ہو۔ لیکن اکثر لوگ اس طرف توجہ نہیں دیتے

موسیقی دماغ پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟

دماغ کے حر کی حصے میں قدموں کی حرکت ا ور گائیکی کے اندر نوٹ کئے جاتے ہیں
کند ذہن لوگوں کو بات سمجھانے کیلئے موسیقی سے مدد لی جا سکتی ہے

بروقت تشخیص سے مرگی قابل علاج ہے

مرگی دراصل ایک دماغی اعصابی مرض ہے۔ جادو ٹونے کے لغواثرات سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ بروقت تشخیص اور علاج کے ذریعے سے یہ مرض ختم ہو سکتا ہے
فہرست 1105 سے 1116  تک   (1339 ریکارڈز )