بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی، سوائن فلو کے مزید 4 مریضوں کی تصدیق، تعداد 90 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/01/2010 - 13:48:32 وقت اشاعت: 30/01/2010 - 15:13:26 وقت اشاعت: 29/01/2010 - 20:36:37 وقت اشاعت: 29/01/2010 - 20:34:12 وقت اشاعت: 27/01/2010 - 19:04:11 وقت اشاعت: 27/01/2010 - 14:45:59 وقت اشاعت: 26/01/2010 - 23:03:27 وقت اشاعت: 25/01/2010 - 13:41:27 وقت اشاعت: 20/01/2010 - 14:32:53 وقت اشاعت: 19/01/2010 - 18:37:36 وقت اشاعت: 19/01/2010 - 17:08:08

کراچی، سوائن فلو کے مزید 4 مریضوں کی تصدیق، تعداد 90 ہو گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔27جنوری۔ 2010ء) کراچی میں سوائن فلو کے چار مریضوں کی تصدیق کے بعد جون 2009 سے سوائن فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد 90 ہو گئی ہے جبکہ چھ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں اب تک سوائن فلو کے نوے کیسز کی تصدیق کی ہے۔ سوائن فلو سے متاثرہ افراد میں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق سندھ کے تمام اسپتالوں میں سوائن فلو کا مفت علاج کیا جا رہا ہے او ر زیادہ تر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔
27/01/2010 - 14:45:59 :وقت اشاعت