پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے شہری محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کریں،طلعت محمود گوندل

جمعہ 15 ستمبر 2017 16:58

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے کہا ہے کہ 18ستمبر سے شروع ہونے والی4 روزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے شہری محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کے دوران ہلکاروں کی حاضری 100 فیصد یقینی بنائی جائے اور اس ضمن میں کسی بھی اہلکار کی کوتاہی سست روی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنی پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین پلا کر بچوں کو زندگی بھر معذوری سے بچائیں۔یہ بات انہوں اپنے دفتر میں پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میںچیف ایگزیکٹوہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیاص بٹ ،ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹرعبدالجبار،اے سی کینٹ امرجیلانی،اے سی ٹیکسلا محمد وقاص،اے سی گجرخان مہرین عباسی،اے سی کہوٹہ عمر حیات،ڈو یژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر محمداسلم میتلہ اور ڈبلیو ایچ او کی نمائندہ ڈاکٹر ثروت،ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر عمرفاروق سمیت محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر طلعت محمود گوندل نے کہا کہ پولیو مہم کے دوران ٹیمیں گھر گھر جاکر 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیںگی۔انہوں نے محکمہ صحت کے ا حکام کو ہدایات کی کہ پولیو مہم کے شروع ہونے سے قبل ہی مرکزی شاہراوں ،خارجی و داخلی راستوں اورعوامی جگہوں بینز لگائے جائیںتاکہ لوگوں کو پولیو مہم کے حوالے سے آگاہی حاصل ہو سکے۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹوآفیسر ڈاکٹر فیاص بٹ نے اجلاس کو بتایا کہ پولیو مہم کے دوران 8لاکھ50 ہزار729 پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں جائیں گئے جس کے لیی1050 موبائل ٹیمیں تشکیل دئے دی گئی ہیں۔448ایریا انچارج مقرر کئے گئے ہیں۔جبکہ 204 یوسی میڈیکل افسران پولیو مہم کی نگرانی کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط