بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کا مقصد غریب اور کمزور طبقے کا معیار زندگی بلند کرنا ہے ، فوزیہ وہاب

جمعرات 8 جولائی 2010 13:24

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 جولائی۔2010ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فوزیہ وہاب نے کہا ہے کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کا مقصد غریب اور کمزور طبقے کا معیار زندگی بلند کرنا ہے  پیپلزپارٹی کی حکومت عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو اقوام متحدہ اور امریکی وزیرخارجہ نے بھی سراہا ہے اور عالمی سطح پر موجودہ حکومت کے اقدامات کو قابل ستائش قرار دیا جارہاہے جوایک اہم پیشرفت ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت خواتین سمیت معاشرے کے تمام لوگوں کوان کو بنیادی حقوق کی فراہمی اورمسائل کے حل کیلئے خلوص نیت سے کوشاں ہے پاکستان میں خواتین کی حالت بہتر بنانے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ خواتین پر تشدد کے رحجان کے خاتمے کیلئے میڈیا اور ذرائع ابلاغ کو بھی عوام یں شعور و آگہی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار اداکرنا چاہیے تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کے حوالے سے سپریم کورٹ کو بھی واقعات کاازخود نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ جمہوری حکومت کو بہت سے مسائل ورثے میں ملے تاہم قیادت ، اسقامت اور دانشمندی و حکمت عملی سے بتدریج اقدامات کررہی ہے جس کے مستقبل میں مثبت نتائج نظر آئینگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط