بند کریں
صحت صحت کی خبریںنوازشریف کا جاوید ہاشمی کو ٹیلی فون‘خیریت دریافت کی اور صحت یابی کیلئے دعاکی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/07/2010 - 21:22:01 وقت اشاعت: 23/07/2010 - 19:18:47 وقت اشاعت: 23/07/2010 - 17:43:50 وقت اشاعت: 23/07/2010 - 14:32:09 وقت اشاعت: 22/07/2010 - 16:06:52 وقت اشاعت: 21/07/2010 - 18:41:03 وقت اشاعت: 21/07/2010 - 17:05:32 وقت اشاعت: 21/07/2010 - 15:36:30 وقت اشاعت: 20/07/2010 - 19:38:23 وقت اشاعت: 20/07/2010 - 18:21:13 وقت اشاعت: 19/07/2010 - 14:22:52

نوازشریف کا جاوید ہاشمی کو ٹیلی فون‘خیریت دریافت کی اور صحت یابی کیلئے دعاکی

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 جولائی۔2010ء) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کا جاوید ہاشمی کو ٹیلی فون‘خیریت دریافت کی اور صحت یابی کیلئے دعاکی گئی۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے جاوید ہاشمی کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی گئی اور صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی پارٹی کے انتہائی مخلص کارکن ہیں اور پارٹی کو ان کی بیماری کا دلی دکھ ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جاوید ہاشمی کا برین ہیمرج ہوگیا تھا جس کے بعد انہیں فوری طور لاہور ہسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔
21/07/2010 - 18:41:03 :وقت اشاعت