شوگر مل پر ڈاکوؤں کی جانب سے حملے کی اطلاعات پر لاڑکانہ پولیس میں کھلبلی

جمعرات 30 نومبر 2006 13:24

لاڑکانہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30نومبر2006 ) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے آبائی شہر نٹوڈیرو میں واقع شوگر مل پر ڈاکوؤں کی جانب سے حملے کی اطلاعات پر لاڑکانہ پولیس میں کھلبلی مچ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب دیر گئے سندھ کے خطرناک ڈاکو نظرو ناریجو کے نو ڈیرو شوگر مل پر حملے کے لئے آمد کی اطلاعات پر DPO لاڑکانہ محمد عظیم تنیو نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ نٹو ڈیرو شہر اور نٹو شوگر مل کے گرد محاصرہ کرکے گرد و نواح میں امرود کے باغات کا سرچ آپریشن کیا جس کے باعث نٹو ڈیرو میں خوف و ہراس پھیل گیا بتایا جاتا ہے کہ میر ناریجو اور نادر ناریجو کی ہلاکت پ پولیس کی جانب سے گرفتاریوں کے بعد بدنام ڈاکو نظرو ناریجو کی جانب سے نٹو ڈیرو شہر پر حملے کی دھمکی دی گئی تھی رات بھی پولیس کو اطلاع ملی کہ 15 سے زائد راکٹ لانچر و جدید اسلحے سے مسلح افراد کارروائی کے لئے ا رہے ہیں جس پر مذکورہ کارروائی کی گئی واضح رہے کہ نٹو ڈیرو شوگر مل پر دو مرتبہ پہلے بھی ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا جا چکا ہے جہاں پولیس پکٹ قائم ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط