ْوزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطا بق ہیپا ٹا ئٹس فری پنجاب کے سلسلہ میں ضلع بھر کے 7ہزار بیوٹی سیلون بیوٹی پارلر حجامساج سنٹرز کی رجسٹریشن آئند چند روز میں شروع کر دی جا ئے گی موزی مرض پھیلا نے والوں کے کلاف سخت کاروائی ہو گی

منگل 23 جنوری 2018 12:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2018ء) وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطا بق ہیپا ٹا ئٹس فری پنجاب کے سلسلہ میں ضلع بھر کے 7ہزار بیوٹی نسیلون بیوٹی پارلر حجامساج سنٹرز کی رجسٹریشن آئند چند روز میں شروع کر دی جا ئے گی موزی مرض پھیلا نے والوں کے کلاف سخت کاروائی ہو گی تفصیل کے مطا بق محکمہ صحت نے ضلعی انتظا میہ نے مل کر ضلع بھر کے 7ہزار بیوٹ پارلر ،بیوٹی سیلون ،حجام اور مسا ج سنٹرز کی رجسٹریشن کر نے کا کا آئند چند روز میں شروع کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدا ئت کی روشنی میں ہیپا ٹا ئٹس جیسے موذی مرض کو پھیلا نے والوں کے خلاف سخت کاروا ئی کر نے فیصلہ کر لیا ہے تا کہ پنجاب کو ہیپا ٹا ئٹس فری صو بہ بنا یا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی