پاکستان میں ڈائریا ،ْہر گھنٹے میں 5 بچے مرجاتے ہیں ،ْ ماہرین

ْروٹا وائرس گندے پانی کے ذریعے ایک بچے سے دوسرے بچے میں با آسانی منتقل ہوتا ہے ،ْ رپورٹ

منگل 23 جنوری 2018 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف ڈائریا سے ہر ایک گھنٹے میں 5بچوں کی موت واقع ہوتی ہے۔ماہرین صحت کے مطابق ہرسال ڈائریا کا شکار ہونے والے 63فیصد بچوں کو روٹا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ہسپتالوں کو لایا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخوا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر اکرم شاہ نے روٹا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روٹا وائرس گندے پانی کے ذریعے ایک بچے سے دوسرے بچے میں با آسانی منتقل ہوتا ہے۔

انہوںنے کہا کہ اس وائرس کی پرورش بچوں کی انتٹریوں میں ہوتی ہے ،ْ جو بچوں میں اسہال اور ڈائریا کا باعث بنتا ہے۔اکرم شاہ نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال 63 فیصد بچے ڈائریا اور اسہال کا شکار ہوتے ہیں ،ْروٹا ویکسین کو ای پی آئی میں شامل کردیا گیا ہے اور اب بچوں کو 10 مہلک بیماریوں کے خلاف ویکسی نیشن کی جائے گی۔ڈاکٹراکرم شاہ نے کہا کہ روٹا ویکسین سے بچوں کی شرح اموات میں کمی ہوگی بلکہ اس بیماری کے خلاف بچوں کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوگا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی