چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی سے بچوں کی ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی تحریک التوائے کار جمع

بدھ 24 جنوری 2018 15:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2018ء) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی سے بچوں کی ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی تحریک التوائے کار جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ وینٹی لیٹر نہ ہونے سے دسمبر میں 200سیز ائد بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔علاج معالجے کی سہولت بہتر ننہ ہونے کی وجہ 120بچے مزید لامہ لیکر چلے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہر روز پانچ سے دس بچے نرسری وارڈ میں لائے جاتے ہیں ۔جن کو وینٹی لیٹر کی کمی کی وجہ سے ایمبوبیگ کے ذریعے مصنوعی سانس دینے کا عمل جاری رہتا ہے۔ان کے عزیز و اقارب مسلس ہاتھ سے مصنوعی سانس دیتے ہیں۔جو محکمہ صحت کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔لہذا استدعا ہے کہ شہر کے بڑے ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی کمی کو فوری پورا کیا جائے تاکہ مزید بچوں کو موت کا شکار ہونے سے بچایا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط