ابتدا ئی مرا حل میں بر وقت اسکریننگ سے چھا تی کے کینسر کا مکمل علا ج ممکن ہے ،ڈاکٹرسکندر میندھرو

سندھ کے پا نچ اضلا ع میں چھا تی کے کینسر سے بچا ئو کی اسکریننگ مشین نصب کی جا ر ہی ہیں ،صوبائی وزیر صحت سندھ

پیر 29 جنوری 2018 16:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2018ء) سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ چھا تی کے کینسر کے مو ثر علا ج کیلئے سندھ کے 5اضلا ع ٹھٹھہ ،بدین ،مٹھی ،کو ٹر ی اور سیہون میں بریسٹ کینسر اسکریننگ مشینیں نصب کی جا ر ہی ہیں ۔بریسٹ کینسر اسکریننگ مشینو ں کے ذر یعے چھا تی کے کینسر کی بر وقت اور ابتدا ئی مر حلے میں تشخیص سے ایک مر ض کا علاج ممکن ہے اور مریض مکمل صحت یا ب ہو جا تا ہے مر ض کی تشخیص میں تا خیر سے آپریشن سے بھی گزر نا پڑ ے سکتا ہے ۔

انہو ں نے بتا یا کہ سندھ حکومت نے خواتین کی بہتر صحت اور بیما ریو ں سے تحفظ کے اقدا م کے طو ر پر بریسٹ کینسر اسکریننگ مشینیں منگوائی ہیں ۔مشینیں کرا چی پہنچ چکی ہیں اور بہت جلد یہ مشینیں مذکو ر ہ پا نچو ں اضلا ع میں نصب کر دی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

اس مقصد کیلئے عملے اور ڈاکٹرو ں کی تر بیت کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے ۔ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ سندھ حکو مت صو بے کے عوام کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے نہا یت مو ثر اقدا ما ت کر رہی ہے جن میں بڑ ی تعداد میں ڈاکٹرو ں کی ڈسٹرکٹ ہسپتا لو ں میں تقرریو ں ،جدید طبی آلا ت کی فرا ہمی اور دوا ئو ں کی مفت دستیا بی کے اقدا ما ت پر خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے ۔

ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ صو بے کے تما م سر کا ر ی ہسپتا لو ں کی وہ رو زانہ بنیا دو ں پر کا ر کر دگی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔انہو ں نے امید ظا ہر کی کہ بریسٹ کینسر اسکریننگ مشینو ں کی تنصیب سے اس مر ض کا بر وقت اور شا فی علا ج ممکن ہو گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی