شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی

منگل 30 جنوری 2018 13:58

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ فیڈر ز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ پلاسٹک بوتلوں میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کے باعث بچوں کی صحت متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی ذرائع نے بتایاکہ ناقص پلاسٹک میٹیریل سے تیار کردہ پلاسٹک بوتل سستی تو ہو سکتی ہے لیکن معیاری نہیں ہو سکتی جس سے بچوں کو بہت سے مہلک امراض لاحق ہونے کااحتمال ہوتا ہے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بچوں کے فیڈر کی تیاری کے کاروبار سے منسلک افراد کو بھی انتباہ کیا ہے کہ وہ صرف فوڈ گریڈ پلاسٹک کا استعمال کریں جبکہ والدین کو بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صرف فوڈ گریڈ کی حامل پلاسٹک بوتلوں میں دودھ پلائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی