جامعہ پشاور ‘ بنفشہ سے مختلف بیماریوں کا علاج دریافت

بدھ 31 جنوری 2018 14:58

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2018ء) پشاور یونیورسٹی شعبہ باٹنی کے سکالر اور باچاخان یونیورسٹی شعبہ باٹنی کے لیکچرارامتیاز احمد نے بنفشہ پر تحقیق کرکے مختلف بیماریوں کا علاج دریافت کرلیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے تحقیق کے دوران مختلف کامیاب تجربات کیے اور چارکمپائونڈ بھی تیار کرلئے‘ سکالر نے اپنے تھیسز کے 30ریسرچ پیپرزشائع کئے۔ ان کے سپروائزر شعبہ باٹنی کے ڈاکٹر برکت الله تھے جبکہ ایگزامینرزکی کمیٹی سابق ڈین پروفسیر ڈاکٹر فخر حسین چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ابرار اورعبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد ہمایون پرمشتمل تھی۔ شعبہ باٹنی میںمنعقد امتحانی نشست میں سکالر نے اپنی تحقیق کا دفاع کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی