پاکستانی ادویات کی برآمدات 200 ملین ڈالر ہیں جن میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،عائشہ حق

پیر 5 فروری 2018 14:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2018ء) بین الاقوامی فارماسیوٹیکل کمپنی فارما بیورو کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عائشہ ٹمی حق نے کہا ہے کہ ادویہ سازی کی پاکستانی برآمدات 200 ملین ڈالر ہیں جن میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔یہ بات انھوں نے ایک بیان میں کہی۔

(جاری ہے)

عائشہ حق نے کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والی غیرملکی کمپنیاں ادویہ سازی کے شعبے میں 42 فیصد کی حصہ دار ہیں جبکہ مصنوعات کی مارکیٹ میں ان کا شیئر 39 فیصد ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کی آبادی بڑھ کر207 ملین افراد ہو چکی ہے اور یہاں پر ادویہ سازی کی صنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عالمی میعار کے مطابق ادویات تیار کی جا رہی ہیں جن کی بہتر مارکیٹنگ سے برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شعبے کی دو سو ملین ڈالر کی برآمدات استعداد سے کم ہیں جن میں مزید اضافہ متوقع ہے۔۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی