حکومت کی جانب سے کی گئی کوششوں کی بدولت 2017ء میں پولیو کے صرف 8 کیسز سامنے آئے،رواں سال کوئی کیس سامنے نہیں آیا،

وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا رواں سال کی دوسری پولیو مہم کے آغاز پر پیغام

پیر 12 فروری 2018 17:16

حکومت کی جانب سے کی گئی کوششوں کی بدولت 2017ء میں پولیو کے صرف 8 کیسز سامنے آئے،رواں سال کوئی کیس سامنے نہیں آیا،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ 2013ء میں جب موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت پولیو ایک پھیلتا ہوا چیلنج تھا تاہم حکومت کی جانب سے کی گئی کوششوں کی بدولت 2017ء میں پولیو کے صرف آٹھ کیسز سامنے آئے جبکہ رواں سال کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ 2018ء میں دوسری پولیو مہم کے آغاز پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ، دہشت گردی، کراچی میں امن و امان کی صورتحال پولیو کے چیلنج سے بھی ٹھوس فیصلوں، عزم اور بہتر حکمرانی سے نمٹا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے چار اضلاع قلع عبدالله، قلع سیف الله، ژوب، شیرانی اور کراچی میں پولیو مہم کا آغاز 19فروری کو ہوگا۔ ضلع لودھراں میں پولیو مہم کا آغاز 14 فروری کو ضمنی الیکشن کے بعد ہوگا۔ انسداد پولیو مہم پروگرام کے تحت ملک بھر میں پانچ سال سے کم عمر 38.37 ملین بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے جن میں سے 19.15 ملین پنجاب، 8.7 ملین سندھ، 5.7 ملین کے پی کے، 2.46 ملین بلوچستان، 1.03فاٹا، 0.74 ملین آزاد جموں کشمیر، 0.237 گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے 0.313 ملین بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی