رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم 12 تا 16ما رچ تک جا ری رہے گی ،طلعت محمود گو ندل

پولیو مہم کیلئے بہتر ین ما ئیکرو پلان تر تیب دے کر ان پر عملدرآمد یقینی بنا یا جا ئے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

جمعہ 9 مارچ 2018 16:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2018ء) ڈ پٹی کمشنر طلعت محمود گو ندل نے ہد ایت کی ہے کہ رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم جو کہ12 مارچ تا 16ما رچ 2018تک جا ری رہے گی ،اسکے لئے بہتر ین ما ئیکرو پلان تر تیب دے کر ان پر عملدرآمد یقینی بنا یا جا ئے۔انہوں نے کہا کہ پولیو اب محض پیشہ وارانہ نہیں بلکہ یہ اجتما عی ذ مہ دا ری بن چکی ہے اس لئے ضروری ہے کہ تما م محکمے مقر ر کردہ ایس ااو پیز پر عمل کر تے ہو ئے محکمہ صحت کے ساتھ اپنا بھرپورتعا ون یقینی بنا ئیں۔

نیزاس مہم کے دوارن ایسے بچے جو ابتک کسی بھی وجہ سے پو لیو سے بچا ئو کے حفا ظتی قطر ے لینے سے محروم ہیں ،ان پر خصو صی تو جہ دی جائے اور اس سلسلے میں یو سی ایم اوز اور ڈی ڈی ایچ اوز مہم کی نگرانی از خو د کر یں کیو نکہ کسی بھی قسم کی غفلت کی صورت میں انہیں ذ مہ دا ر تصور کیا جا ئے گا۔

(جاری ہے)

طلعت محمود گو ندل نے مز ید کہا کہ راولپنڈی و اسلام آباد کی زیا دہ خطرے والی تمام یو نین کو نسلز میں ضروری اقدامات کئے جا ئیںاور پر ما ننٹ ٹرانزٹ پوا ئنٹس کے تعداد و استعدادکار میں اضا فہ کرتے ہو ئے تمام بڑ ے و چھو ٹے بس سٹینڈز پر ٹیموںمیں اضا فہ کر تے ہو ئے ز یا دہ سے ز یا دہ مسا فر بچوں کو حفا ظتی قطر ے پلوا کر اس موذی مرض سے بچا یا جائے۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس را ولپنڈی میں محکمہ صحت کی جا نب سے منعقدہ انسداد پو لیو اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔اجلا س میںچیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ اتھا رٹی محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد الجبا ر ،چو ہد ری محمد حسین ، ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئرعبا د اللہ سا جد،ڈا کٹر ثروت کو ارڈ ینیٹرڈ بلیو ایچ او،ڈ اکٹر عظمیٰ حیا ت ، ڈاکٹر عا مر شیخ، آلائیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن، ڈ پٹی ڈ سٹر کٹ ہیلتھ آ فیسرزو دیگرمتعلقہ محکمو ں کے سر کا ری افسران نے بھی شر کت کی۔

سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی محمد سہیل احمد چو ہد ری نی12 ما رچ 2018 سے شر و ع ہو نے والی انسداد پو لیو مہم کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور ر فیو زل کے کیسز پر خصو صی تو جہ دے کر انہیںکور کیا جا ئے گا۔ انہو ں نے بتا یا کہ اس انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ 40ہزاربچو ںکو پو لیو سے بچا ئو کے حفا ظتی قطرے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے جس میں221 یوسی ایم اوز اور496ایریا انچارج کو مقر ر کیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ2333مو با ئل ٹیمیںتشکیل دیں گئی ہیں اور287 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ119 ٹرا نزٹ پوانٹس مقرر کئے گئے ہیںجبکہ کل ٹیمیو ں کی تعداد 2739 ہے ۔انہوںنے مز یدبتا یا کہ اسسٹنٹ کمشنر ز اور ہیلتھ افسران مہم کی نگر انی کریں گے اور پو لیو ٹیمیوں کی سیکیورٹی کا بھی انتظا م کیا گیا ہے اسکے ساتھ ساتھ یو سی وا ئز مہم کے ما نیٹر نگ اور رو زانہ کی سر گر میوں کا با قا عدہ جائزہ لے کر تفصیلی ر پو رٹ ڈی سی آ فس بھجوائی جا ئیگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی