پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،

کوئٹہ میں شعبہ دندان میں عطائیت کے پھیلائو پر شدید تشویش کا اظہار،فوری طورپر کارروائی کا مطالبہ

ہفتہ 17 مارچ 2018 13:43

کوئٹہ۔17مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2018ء) پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس سول ہسپتال میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں بلوچستان بھر سے ممبران نے شرکت کی ،اجلاس میں صوبہ بلوچستان خاص طور پرصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شعبہ دندان میں عطائیت کے پھیلائو پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ،عطائی ڈاکٹر بن کر کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں عوام کو لوٹ رہے ہیں اور ہیپاٹائٹس بی اور سی اور ایڈز جیسی مہلک بیماریوں کے پھیلائو کا سبب بن رہے ہیں،اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بھر پور اور موثر کارروائی کی جائے تاکہ ان عطائی ڈاکٹروں کا مستقل خاتمہ ہوسکے ،انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں ڈینٹل سرجن کو بھی شامل کیا جائے اور ان کی نشاندہی پرعطائی ڈاکٹروں کا مستقل خاتمہ کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط