رواں سال ابھی تک کوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا،
پولیو کے قطرے اور انجیکشن انسانی صحت کے لیے محفوظ ترین ہیں، دنیا بھر استعمال کے بعد کہیں بھی اس ویکسین کے کوئی منفی اثرات سامنے نہیں آئے ، ڈاکٹر رانا صفدر
جمعرات 22 مارچ 2018 12:16
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ملک پولیو کے تدارک کی منزل کے بہت قریب پہنچ چکا ہے اور اب تمام مکاتب فکر کو پروگرام کی مدد کرتے ہوئے مثبت پیغامات لوگوں تک پہنچانے چاہئیں تاکہ کوئی بھی پولیو ویکسین کے حوالے سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہونے پائے۔
یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ 2017ء میں سامنے آنے والے آٹھ میں سے پانچ کیسز ان گھرانوں سے نکلے جنہوں نے من گھڑت یا منفی پراپیگنڈے کی وجہ سے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ پولیو کے قطرے اور انجیکشن انسانی صحت کے لیے محفوظ ترین ہیں اور دنیا بھر میں 10 ارب سے زائد قطروں کے استعمال کے بعد کہیں بھی اس ویکسین کے کوئی منفی اثرات سامنے نہیں آئے۔ پاکستان کی پولیو تدارک پروگرام میں عمدہ کارکردگی کو ملکی اور بین الاقوامی تمام اداروں کی جانب سے سراہا گیا ہے، پاکستان میں پولیو سے مکمل نجات کے ہدف کی نشاندہی کے بعد وفاقی حکومت نے صوبائی اور قومی سطح پر فعال ایمرجنسی آپریشنز سینٹرز کی مدد سے نیشنل ایمرجنسی ایکشن پلان کے نفاذ کو یقینی بناتے ہوئے حالیہ کامیابیوں کے حصول میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر