مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3بچے دم توڑ گئے

ہفتہ 31 مارچ 2018 15:51

مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3بچے دم توڑ گئے
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2018ء) مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض نے مزید 3بچوں کی جان لے لی۔بھوک و افلاس اور وبائی امراض کے باعث مٹھی میں ننھے پھول مرجھانے لگے،غذائی قلت کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں مزید 3بچے دم توڑ گئے۔

(جاری ہے)

جاں بحق بچوں میں 5سالہ پرتاب،ایک سال ھوتو اور ایک نومولود شامل ہیں۔رواں ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد41ہوگئی جبکہ 40بچے تاحال اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں،4بچوں کو حالت تشویشناک ہونے پر حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی