ڈرگ رولز 1976ء کو فی الفور بحال کیا جائے، میڈیکل سٹور مالکان کا صوبائی حکومت سے مطالبہ

پیر 7 مئی 2018 14:58

حویلیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) ضلع بھر کے میڈیکل سٹور مالکان نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرگ رولز 1976ء کو فی الفور بحال کیا جائے، ان رولز کے خاتمہ سے نہ صرف ہزاروں لوگ بیروزگار ہو گئے ہیں بلکہ تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈپلومہ ہولڈر پیرا میڈیکل سٹاف کی خدمت سے غریب طبقہ کے لوگ محروم ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے پسماندہ اضلاع کے لوگ علاج و معالجہ کیلئے ہزاروں روپے کی ڈاکٹروں کی فیسیں دینے کی استطاعت نہیں رکھتے، چیف جسٹس آف پاکستان از خود نوٹس لیکر فارمیسی ایکٹ 1976ء کو بحال کریں اور محکمہ صحت کے تجربہ کار عملہ کو عطائی نہ کہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ عملہ ہسپتالوں اور سنٹروں پر کام کرنا چھوڑ دیں تو عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ محکمہ صحت کے کوالیفائیڈ عملہ کو عطائی کہنا ان کے کام کی توہین ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی